The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

China

چین : شیشے کا پل افتتاح کے چند روز بعد ہی بند

بیجنگ : چین میں 34 لاکھ ڈالر کی خطیر لاگت سے بننے والا شیشے کا پل افتتاح کے صرف دو ہفتے بعد ہی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شین جیاجی پارک میں واقع شیشے کا پل جو کہ چونتیس لاکھ ڈالر کی لاگت سے بنایا گیا تھا اسے افتتاح…

چین میں کنواروں کا گاؤں، خواتین کا آنے سے انکار

بیجنگ : چین میں لاویا نامی ایک گاؤں کنواروں کے گاؤں کے نام سے مشہور ہے۔ سال 2014 میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق یہاں کی کل 1600 کی آبادی میں 30 سے 55 سال کی عمر کے 112 کنوارے مرد تھے۔ جو انتہائی غیر معمولی بات ہے۔ اس گاؤں کے ایک رہائشی…

دنیا کی دوسری بڑی طاقت چین کو معاشی مشکلات کا سامنا

بیجنگ : دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین ان دنوں شدید دباؤ کا شکار ہے، چینی اقتصادیات کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی میں صنعتی پیداواراورفروخت توقعات سے کم رہیں۔ اس سے قبل بھی چین کے تجارتی اعداد و شماربھی توقعات سے کم تھے۔ چینی بیورو آف…

کوئٹہ دھماکے پر چین اور فرانس کے رہنماؤں کا اظہار مذمت

پیرس / بیجنگ : کوئٹہ میں بم دھماکے اور 72 بے گناہ افراد کی شہادتوں پر دنیا بھر کے رہنماؤں، صدور اور وزرائے اعظم اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی جانب سے تعزیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چین اور فرانس نے بھی کوئٹہ دھماکے پر اظہار تعزیت کرتے…

مزار قائد پر لگے فانونس کی مرمت کے لیے چین سے معاہدہ

اسلام آباد : قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار  پر لگے فانوس کی مرمت کے لیے پاکستان اور چین نے معاہدے پر دستخط کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی تاریخ ثقافتی ورثے کے وزیر  اور وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی اور  چینی سفیر نے 13 صفحات کے معاہدے…

پاکستان کی خود مختاری کااحترام کیا جائے، چین کا ڈرون حملوں‌ پر اظہار مذمت

بیجنگ:چین نے پاکستانی صوبے بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بے پناہ کوششیں ہیں،عالمی برادری کو پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرنا چاہیے۔ چینی وزارت خارجہ نے امریکی ڈرون حملوں کی…

چین میں برف کا شہرلوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

ہیربن : چین کے شہر ہیربن میں برف سے بنا شہر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ رنگ برنگی  عمارتیں  اورخوبصورت محلات جو لوگوں کی آنکھیں خیرہ کر رہے ہیں۔ سب کے سب برف سے بنائے گئے ہیں۔ برف کا یہ شہر چین کے شہر ہاربن میں بنایا گیا ہے ۔ اس…

چینی لڑکی ڈولی کے ویزے کی معیاد ختم ہوگئی،دفترخارجہ

اسلام آباد : دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی لڑکی ڈولی کے ویزے کی معیاد ختم ہوگئی ہے۔ اور ڈولی کے ویزہ کی مدت بڑھانے کی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔ دفترخارجہ کے ذرائع کے مطابق ڈولی کا ویزہ زائد المعیادہونے کے بعد چین نے ویزہ کی مدت…

چین نے ایک بچہ فی خاندان پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

بیجنگ: چین نے آبادی میں ہونے والے تیز ترین اجافے کی روک تھاک کے لئے گزشتہ کئی دہائیوں سے عائد ایک بچہ فی خاندان کی پالیسی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق کمیونسٹ پارٹی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا…

چین کے اعلیٰ سطحی وفد پاک چین اقتصادی راہداری کا معائنہ کرنے کے لئے پاکستان آمد

اسلام آباد: چین کے اعلیٰ سطحی وفد نے آج بروز بدھ اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے خارجہ سے ملاقات کی جس کا مقصد دونوں ممالک کے اشتراک سے تعمیر ہونے والی پاک چین اقتصادی راہداری کی تکمیل کے لئے مزید معاونت فراہم کرنا بتایاگیا…