The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

China

چین کے ساتھ مل کر کام کریں گے: روسی صدر پیوٹن کا اعلان

بیجنگ: روسی صدر ولادی میر پوٹن نے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے. تفصیلات کے مطابق دنیا کی دو ابھرتی ہوئی اقتصادی قوتوں نے ہاتھ ملا لیا، بیلٹ اینڈ روڈ فورم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے اجتماعی کوششوں کا عندیہ دے دیا۔…

چین کا فرانسیسی بحری جہاز آبنائے تائیوان میں روکنے کا دعویٰ

بیجنگ : چین کی نیول فورس نے اپریل کے اوائل میں آبنائے تائیوان میں داخلے کی کوشش کے دوران فرانس کے ایک بحری جہاز کو روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان رین گوکیانگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانسیسی نیوی کا…

ہائیپر سونک میزائل ٹیکنالوجی میں چین امریکا پر سبقت لے گیا

واشنگٹن : سینئر امریکی حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ فضائی نگرانی کے نظام کو ختم کرکے ہائیپر سپر سونک میزائل نصب کرنے کی دوڑ میں چین امریکا سے آگے نکل چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان میزائلوں کی رفتار، نقل و حرک اور بلندی پر چلنے کی وجہ سے اس کو…

پاکستان ہر سطح پر چین کی حمایت جاری رکھے گا: وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان  ہر سطح پر چین کی حمایت جاری رکھے گا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے دورہ چین سے متعلق اپنے خصوصی بیان میں کیا. ان کا کہنا تھا کہ اسٹریٹجک پارٹنر شپ کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لئے دورہ کر…

سربراہ پاک بحریہ کی چینی بحریہ کی 70 سالہ تقریبات میں شرکت

کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے چینی بحریہ کی 70 سالہ تقریبات میں شرکت کی، انہوں نے چین کی بحریہ کے 70 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ چینی بحریہ کی 70 سالہ تقریبات میں…

چین 20 ہزار پاکستانی طلبا کو اسکالر شپ دے گا، چینی سفیریاؤ جنگ

اسلام آباد : چینی سفیریاؤ جنگ کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان بیلیٹ اینڈروڈ فورم سے خصوصی خطاب کریں گے ، دورہ چین میں دونوں ممالک میں تجارتی معاہدے پردستخط کا امکان ہے، تین سال میں بیس ہزار پاکستانی طلبا کو اسکالرشپ دی جائیں گی۔ تفصیلات کے…

چین مسعود اظہر پر نئی قرارداد کی بھی سخت مخالفت کرے گا

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مسعود اظہر معاملے پرہماری پوزیشن واضح ہے. ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین متعلقہ ممالک سے رابطےمیں ہے، معاملات سمجھوتے کی طرف بڑھ رہے ہیں. چین کے مطابق متعلقہ ممالک…

وزیر اعظم عمران خان 25 سے 28 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان 25 سے 28 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے، یہ وزیر اعظم کا دوسرا دورہ چین ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 25 سے 28 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے،…

پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششیں قابل تعریف ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ : چین کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر گائیڈلائنز کے اجرا سے پاکستان کا دہشت گردی کے خاتمے کاعزم ظاہرہوتا ہے، پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا ک…

تجارتی جنگ، چین نے امریکا میں مذاکراتی دور کامیاب قرار دے دیا

بیجنگ: چین اور امریکا کے درمیان جاری تجارتی جنگ کے خاتمے کے لیے واشنگٹن میں ہونے والے مذاکراتی دور کو چین نے کامیاب قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں چینی اور امریکی وفود کے درمیان مذاکرات ہوئے اس دوران تجارتی جنگ…