The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

China

چین نے خطے میں سب کو پیچھے چھوڑدیا

رواں سال ایشیا پیسیفک میں ڈالرز میں حصص کی خریداری میں چین سرفہرست ہے جبکہ دوسرے نمبر پر چین اور جاپان ہیں۔ دوسری جانب سری لنکا، پاکستان، اور ویتنام منفی رحجانات کے ساتھ اس فہرست میں سب سے نیچے ہیں۔ مندرجہ ذیل چارٹس کے ذریعے خطے کی مجموعی…

پاکستان اور چین کا اہم دفاعی معاہدہ

بیجنگ: پاکستان چین سے آٹھ آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ کرنے کے قریب ہے جن کی مالیت چارسے پانچ بلین امریکی ڈالر ہوگی اور یہ چین کی اب تک کی سب سے بڑی ہتھیاروں کی فروخت ہوگی۔ ذرائع نے پاکستانی ڈیفنس کمیٹی میں ہونے والی ایک سماعت کے حوالے سے…

چین میں داڑھی بڑھانے پرسزا ’بے معنی‘ ہے، سماجی رہنما

بیجنگ:چین کے مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ میں ایک شخص کو داڑھی بڑھانے کی پاداش میں چھ سال کی سزا سنائی گئی جسے ایک گروپ نے بے معنی قرار دے دیا۔ دلشادرشید عالمی یوغر کانگریس کے ترجمان ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ خالصتاً سیاسی…

چین: پالتوں کتے کی دلچسپ واک عوام کی توجہ کامرکز بن گئی

بیجنگ: چین میں پالتو کتے کی دلچسپ واک عوام کے توجہ مرکز بن گئی ہے، پوڈل نامی ڈوگ دوکلومیٹرتک انسانوں کی طرح چل سکتا ہے۔ کتوں کی فنکارانہ صلاحیتوں کاہرکوئی دلدہ ہوتاہے،جو اپنے فن وکمالات سے عوام کے توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں چین میں بھی آج کل…

جیکی چن کے بیٹے نے معافی مانگ لی

بیجنگ: معروف چینی ایکٹرجیکی چن کے بیٹے نے عوام سے اہنے جرم کی معافی مانگ لی ، انہیں ان کے اپارٹمنٹ میں چرس استعمال کرنے کے جرم میں ساتھیوں سمیت چھ ماہ کی سزا سنائی گئی تھی۔ بتیس سالہ جے سی چن نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک…

جنرل راحیل شریف سے چین کے وزیرخارجہ کی ملاقات

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سےچین کے وزیرخارجہ نے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال اوردفاعی تعلقات پربات چیت کی گئی ۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب…

چینی وزیرخارجہ کی صدر ممنون حسین سے ملاقات

اسلام آباد: صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ  پاکستان اور چین دہشتگردی، انتہاپسندی اور علیحدگی کی تحریکوں کے خلاف تعاون جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں  صدر ممنون حسین نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات میں ان کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے…

توانائی کمیٹی کا اجلاس: روس ،قطر ،چین کیساتھ گیس پائپ لائن معاہدہ منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی نے روس قطر اور چین کے ساتھ گیس پائپ لائن معاہدے کی منظوری دے دی، وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے منصوبوں کی تکمیل جلد کی جائے۔ اسلام آبا میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ…

چین کے صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، احسن اقبال

اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بتایا کہ پاک چین اکنامک کوریڈورپروہی تنقید کرہے ہیں جنہوں نے چینی صدر دورہ پاکستان منسوخ کرایا تھا، چین کے صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے…

چین کے صدر جلد پاکستان کا دورہ کریںگے،احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بتایا ہےکہ پاک چین اکنامک کوریڈورپروہی تنقید کرہے ہیں جنہوں نے چینی صدر دورہ پاکستان منسوخ کرایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ چین کے صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…