The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

China

تھری ڈی دل نے مریضہ کی زندگی بچا لی

چین: ماہرین کے مطابق تھری ڈی ٹیکنالوجی کا بڑھتا ہوا استعمال اب مشکل آپریشنز کو بھی آسان بنارہا ہے ۔ ایسا انوکھا آپریشن شنگھائی میں ہوا، جہاں ڈاکٹروں نے دل کے تھری ڈی ماڈل کی مدد سے ستتر سالہ مریضہ کا کامیاب آپریشن کر ڈالا۔ چین کے…

چین : ایک ساتھ تین سورج نمودار ہونے کا نظارہ

منگولیا :چین کے شمال میں واقع علاقے منگولیا حیرت انگیز واقع پیش آیا ، جیسے لوگ دیکھ کر دنگ رہ گئے، جب لوگوں نے آسمان پر ایک ساتھ تین سورج دیکھے۔ مشرق میں طلوع ہونے والے ایک بڑے سورج کے دائیں بائیں چھوٹے سورج کے شاندار نظارے سے لوگ محظوظ…

چین چاند پر اپنا اگلا تحقیقی مشن 2017ء میں بھیجے گا

بیجنگ: ایک طرف چین ہر سطح پر اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے میں مصروف ہے تو دوسری طرف دنیا پر راج کرنے کا خواب دیکھنے والا امریکا پستی کا شکار نظر آتا ہے، چین نے خلائی ریس میں بھی امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چین نے چاند پر اپنا اگلا تحقیقی…

شنگھائی میں سالِ نو کی تقریب میں بھگدڑ،35افراد جاں بحق

شنگھائی: سالِ نو کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے پینتیس افراد ہلاک جبکہ پینتالیس افراد زخمی ہو گئے۔ نئے سال کا آغاز پردنیا بھرمیں رنگ و نور کاسماء ہوتا ہے آتش بازی ہوتی ہے اور خوشیاں منائی جاتی ہیں لیکن چین کے دارالحکومت شنگھائی میں سال نو کی…

چینی تاجروں کے وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دورہ

اسلام آباد : چین کے بڑے کاروباری شہر تیانجن کے سرمایہ کاروں کے ایک وفد نے جین لنگ ژو کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور پاکستان میں سرمایہ کاری و مشترکہ منصوبے شروع کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وفد میں تعمیرات، پی…

چین ایل این جی پائپ لائن منصوبہ میں سرمایہ کاری کریگا

اسلام آباد: چین گوادرسے نوابشاہ تک بچھائی جانے والی ایل این جی پائپ لائن کیلئے پچاسی فیصد سرمایہ کاری فراہم کرے گا,تفصیلات کے مطابق یہ ڈیل بھی چین کی جانب سے کی جانے والی بیالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری پروگرام کا حصہ ہے ۔ اس منصوبے میں ایل…

چین نے امریکہ بھرکے کمپیوٹرز بند کرنے کی طاقت حاصل کرلی

واشنگٹن: امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر ایڈمرل مائیک روجرز نے خبردار کیا ہے کہ چین سمیت چند ممالک اور گروہوں نے امریکہ کی توانائی کی تنصیبات، فضائی ادارےاور کاروباری مراکز کے کمپیوٹرز پر سائبر حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے۔…

چین نے دریائے برہما پترا پرڈیم تعمیرکرلیا، بھارت کو تشویش

بیجنگ: چین نے بجادی بھارت کے لئے خطرے ک نئی گھنٹی، بنادیا دریائے برہما پترا پرڈیم، جس کے سبب بھارت اور بنگلہ دیش کے کئی علاقے زیرِآب آنے کا اندیشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے تبت میں سطحِ سمندر سے تین ہزار تین سو میٹر بلندی پر دریائے…

گنیزورلڈریکارڈ بک کے ساٹھ سال مکمل

گنیزورلڈریکارڈ بک کے ساٹھ سال مکمل ہونے پرایک دن میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانےکا مظاہرہ کیا گیا۔ عالمی ریکارڈ کی بک کےساٹھ سال مکمل ہونے پردنیا کےمخلتف ممالک میں عالمی ریکارڈ بنائےگئے۔ لندن میں دنیا کےدرازقامت شخص سلطان کوسن اوردنیا…

ہانگ کانگ:جمہوریت نوازمظاہرین کا احتجاج جاری

ہانگ کانگ: جمہوریت نواز مظاہروں کا سلسلہ ہانگ کانگ میں جاری ہے، پولیس نے سڑکوں پر موجود مظاہرین کی جانب سے کھڑی روکاوٹوں کو صاف کرنا شروع کردیا ہے۔ ہانگ کانگ میں جاری دو ہفتوں سے جمہوریت کے حامی مظاہروں میں حصہ لے رہے ہیں، پولیس کی جانب سے…