The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

China

چین اور روس کے لڑاکا طیاروں کی مشترکہ فضائی مشقیں، جنوبی کوریا کی جہازوں پر فائرنگ

بیجنگ: چین اور روس کے لڑاکا طیاروں کی مشترکہ فضائی مشقوں کے دوران فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر جنوبی کوریا نے جہازوں پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق پہلی بار روسی اور چینی فضائیہ نے مشترکہ فضائی مشقیں کیں، تاہم اس دوران روسی جہازوں نے…

رنگین پھولوں سے ڈھکی انوکھی واٹر سلائیڈ

واٹر سلائیڈ کا لطف لینا تو عام سی بات ہے تاہم چین میں حال ہی میں کھولی جانے والی ایک واٹر سلائیڈ ایسی ہے جس میں آپ بار بار جانا چاہیں گے۔ چین کے صوبے ہینان میں کھولی گئی اس واٹر سلائیڈ کی انفرادیت یہ ہے کہ یہ رنگین پھولوں اور سبزے سے ڈھکی…

افغان امن عمل، امریکا نے چار ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا

واشنگٹن: امریکا نے افغان امن عمل سے متعلق چار ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا، جس میں پاکستان، چین اور روس سمیت امریکا خود شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ چاروں ممالک کے بیجنگ میں ہونے والے اجلاس…

تجارتی جنگ کے خاتمے کے لیے ایک بار پھر چینی اور امریکی حکام کا رابطہ

واشنگٹن: چین اور امریکا کے درمیان تجارتی تنازعے کے خاتمے کے لیے فریقین نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور معاملے کے حل پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکام نے چین سے تجارتی تنازع پر ٹیلی فونک گفتگو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گفتگو…

امریکی بدمعاشی ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے، چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ امریکا کی ’یکطرفہ بدمعاشی‘ ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’حقائق سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا کی یکطرفہ…

چینی کمپنی ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ

بیجنگ: اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی چینی کمپنی ہواوے نے اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی اپنا آپریٹنگ سسٹم ہونگ مینگ متعارف کروائے گی جو اینڈرائیڈ کے مقابلے 60 فیصد تیز اور صرف موبائل فونز کے…

یغور مسلمان چین میں خوشحال زندگی گزار رہے ہیں، صدر اردوان

انقرہ : ترک صدر طیب اردوان نے چین کی یغور مسلمانوں کی حمایت سے دستبردار ہوکر چینی حکومت کے سرکاری مؤقف کی حمایت شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق چین اور ترکی کے درمیان تعلقات گذشتہ کچھ عرصے سے کشیدہ چلے آ رہے ہیں اور اس کشیدگی کی وجہ چین کے…

چین میں ہاتھ سے بنے پرندوں کے خوبصورت پنجرے

چین کے جنوب مغربی صوبے گیژو میں ایک چھوٹا سا گاؤں پرندوں کے پنجرے بنانے کے لیے بے حد مشہور ہے جہاں دور دور سے لوگ ان پنجروں کو دیکھنے آتے ہیں۔ کالا نامی اس گاؤں میں یہ فن نہایت قدیم ہے اور یہاں کا تقریباً ہر گھر اس کاروبار سے منسلک ہے۔…

ہانگ کانگ مظاہرہ، چین نے برطانیہ کو خبردار کردیا

بیجنگ: ہانگ کانگ میں جاری مظاہرے کے پیش نظر چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کرے۔ تفصیلات کے مطابق مجرمان کی چین حوالگی سے متعلق مجوزہ بل کے خلاف ہانگ کانگ میں 3 ہفتوں سے احتجاجی مظاہرے جاری…

ہانگ کانگ کے چین میں ضم ہونے کے 22 سال مکمل، عوام کا احتجاج

ہانگ کانگ : سابق برطانوی کالونی ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کرنے کے بائیس سال مکمل ہونے پرہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا، پولیس نے مظاہرین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں پولیس کی جانب سے مظاہرین کے خلاف طاقت کا…