The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

China

امریکی بدمعاشی ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے، چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ امریکا کی ’یکطرفہ بدمعاشی‘ ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’حقائق سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا کی یکطرفہ…

چینی کمپنی ہواوے کا اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ

بیجنگ: اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی چینی کمپنی ہواوے نے اینڈرائیڈ پر انحصار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی اپنا آپریٹنگ سسٹم ہونگ مینگ متعارف کروائے گی جو اینڈرائیڈ کے مقابلے 60 فیصد تیز اور صرف موبائل فونز کے…

یغور مسلمان چین میں خوشحال زندگی گزار رہے ہیں، صدر اردوان

انقرہ : ترک صدر طیب اردوان نے چین کی یغور مسلمانوں کی حمایت سے دستبردار ہوکر چینی حکومت کے سرکاری مؤقف کی حمایت شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق چین اور ترکی کے درمیان تعلقات گذشتہ کچھ عرصے سے کشیدہ چلے آ رہے ہیں اور اس کشیدگی کی وجہ چین کے…

چین میں ہاتھ سے بنے پرندوں کے خوبصورت پنجرے

چین کے جنوب مغربی صوبے گیژو میں ایک چھوٹا سا گاؤں پرندوں کے پنجرے بنانے کے لیے بے حد مشہور ہے جہاں دور دور سے لوگ ان پنجروں کو دیکھنے آتے ہیں۔ کالا نامی اس گاؤں میں یہ فن نہایت قدیم ہے اور یہاں کا تقریباً ہر گھر اس کاروبار سے منسلک ہے۔…

ہانگ کانگ مظاہرہ، چین نے برطانیہ کو خبردار کردیا

بیجنگ: ہانگ کانگ میں جاری مظاہرے کے پیش نظر چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کرے۔ تفصیلات کے مطابق مجرمان کی چین حوالگی سے متعلق مجوزہ بل کے خلاف ہانگ کانگ میں 3 ہفتوں سے احتجاجی مظاہرے جاری…

ہانگ کانگ کے چین میں ضم ہونے کے 22 سال مکمل، عوام کا احتجاج

ہانگ کانگ : سابق برطانوی کالونی ہانگ کانگ کو چین کے حوالے کرنے کے بائیس سال مکمل ہونے پرہزاروں شہریوں نے احتجاج کیا، پولیس نے مظاہرین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ میں پولیس کی جانب سے مظاہرین کے خلاف طاقت کا…

امریکی پابندیاں مسترد، ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھیں گے، چین

بیجنگ : چینی وزارت خارجہ نے امریکی پابندیوں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا پاس رکھتے ہوئے ایران کو اپنا تیل برآمد کرنے کا موقع دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف لگائی گئی امریکی پابندیوں کے…

ٹرمپ اور ژی جن پنگ کی ملاقات سے متعلق کوئی پیشگی شرائط نہیں ہیں: امریکا

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی ہم منصب ژی جن پنگ نے ملاقات سے متعلق کوئی پیشگی شرائط نہیں رکھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چینی ہم منصب ژی جن پنگ سے جاپان میں ہونے والی جی 20 سمٹ میں ملاقات…

جی 20 اجلاس آج سے جاپان کے شہر اوساکا میں شروع ہوگا

ٹوکیو: جی ٹوئنٹی اجلاس آج سے جاپان کے شہر اوساکا میں شروع ہورہا ہے جس میں 20 ممالک کے سربراہان شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس اجلاس کے پیش نظر ملک بھر میں سکیورٹی انتہائی سخت ہے، جبکہ مرکزی شہر کو جانے والی شاہراہیں بند ہیں اور عوام کو…

چین پاکستان کو ایک ارب ڈالرکی گرانٹ فراہم کرےگا

اسلام آباد : چین پاکستان کوایک ارب ڈالرکی گرانٹ فراہم کرےگا، اس کے علاوہ کئی چینی کمپنیوں نے اپنے صنعتی یونٹس پاکستان منتقل کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا ، چین…