The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

CM Punjab

قومی خدمت کی بھرپور کوشش کی اور ہم سرخرو ہورہے ہیں، شہباز شریف

جھنگ: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی خدمت کی بھرپور کوشش کی اور ہم سرخرو ہورہے ہیں، 70 سال میں تیزی سے مکمل منصوبوں کی مثال نہیں ملتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حویلی بہادر شاہ پاور پراجیکٹ کے دورے…

تاریخ ہمارے دورکے سنہری کارناموں کو یاد رکھے گی، شہبازشریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں بے مثال نتائج حاصل کئے، تاریخ ہمارےدورکےسنہری کارناموں کو یاد رکھے گی، عام انتخابات میں سر اٹھا کر عوام کے پاس جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے…

نیازی صاحب کی وجہ سے اورنج لائن منصوبہ 22 ماہ تاخیر کا شکار ہوا، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس سنگ میل ہے، نیازی صاحب کے حربوں کی وجہ سے اوینج لائن منصوبہ 22 ماہ تاخیر کا شکار ہوا۔ تفصیلات کے مطابق خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے عالمی معیار…

شہبازشریف کی چارجون اورفواد حسن فواد کی 25مئی کو نیب میں طلبی

لاہور : نیب نے شہباز شریف کو چار جون اور فواد حسن فواد کو 25مئی کو طلب کرلیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کو صاف پانی کمپنی کرپشن اسکینڈل جبکہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب…

ڈبل اسٹینڈرڈ نہیں چلے گا سب کا احتساب ہونا چاہیے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میری ایک دھیلےکی کرپشن بھی ثابت ہوئی توقصور وار ہوں گا،کرپشن کا خاتمہ پورے ملک میں ہونا چاہیے، ڈبل اسٹینڈرڈ نہیں چلے گا، سب کا احتساب ہونا چاہیے، آئندہ حکومت کا موقع ملا تو پاکستان میں کوئی…

باشعورعوام خدمت،امانت،دیانت کی سیاست کرنیوالوں کوووٹ دیں گے،شہبازشریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ باشعورعوام خدمت،امانت،دیانت کی سیاست کرنیوالوں کوووٹ دیں گے، دھرناگروپ نےصرف جھوٹ، الزامات کی منفی سیاست کی، 2018انتخابات میں بھی ناکامی ان عناصرکامقدر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب…

بھائی کی نااہلی پرمخالفین سے زیادہ چھوٹے میاں خوش ہیں، مولابخش چانڈیو

کراچی : پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نوازشریف کی نااہلی پرمخالفین سے زیادہ ان کا بھائی خوش ہے، شہباز شریف سندھ کی فکر کرنے کے بجائے کرپشن مقدمات کا سامنا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا سے…

مخالفین کی تنقیدکی پرواہ نہیں،آخری سانس تک خدمت کرنا چاہتا ہوں، شہبازشریف

لاہور : وزیر اعلی‌ٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری سیاست کا محور صرف عوام کی خدمت ہے، مخالفین کی تنقیدکی پرواہ نہیں،آخری سانس تک خدمت کرنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی‌ٰ پنجاب شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

پی ایس ایل میچ میں جوش وخروش پاکستانی عوام کے امن پسند ہونے کا ثبوت ہے، شہبازشریف

لندن : وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل میچ میں جوش وخروش پاکستانی عوام کے امن پسند ہونے کا ثبوت ہے، میچ کا انعقاد پرامن پاکستان کی جیت اوردشمنوں کی شکست ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا…

شہباز شریف ایک ہفتے کے دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

لندن: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف رکن قومی اسمبلی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے ایک ہفتے کے دورے پر برطانیہ کے دار الحکومت لندن پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اپنے نجی دورے پر لندن پہنچے ہیں جہاں وہ سابق وزیر عظم نواز شریف کی…