The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Coronavirus

نرس کی بڑی قربانی، بچوں کو شیشے کے پار دیکھنے پر مجبور

مانچسٹر: کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے طبی عملہ پوری دنیا میں فرنٹ لائن سپاہی کا کردار ادا کر رہا ہے، برطانوی اسپتال ہڈرز فیلڈ کی ایک نرس بھی اس سلسلے میں بڑی قربانی دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہڈرز فیلڈ اسپتال میں کام کرنے والی نرس سارہ مور…

کرونا وائرس کا توڑ، آسٹریلیا میں ڈاکٹرز پر ٹی بی ویکسین کی آزمائش

میلبورن: کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے آسٹریلیا میں ڈاکٹروں اور نرسز پر ایک صدی پرانے ٹی بی ویکسین کی آزمائش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پوری دنیا میں ہیلتھ ورکرز اس وقت کرونا وائرس کے خلاف ہراول دستے کا کردار نبھا رہے ہیں، تاہم مریضوں کے…

10 منٹ اور صرف 1 ڈالر میں کرونا کا ٹیسٹ ممکن ہونا شروع

لندن: کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے برطانوی کمپنی نے اہم کامیابی حاصل کر لی، کو وِڈ نائنٹین کے نہایت کم وقت میں سستے ترین ٹیسٹ کی توثیق کے لیے لیبارٹریز کو اس کی ترسیل شروع ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 10 منٹ میں کرونا وائرس اینٹی باڈی…

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چینی یونیورسٹی کا پاکستان کیلئے بڑا اعلان

لاہور : کوروناوائرس سے بچاؤ کیلئے چینی یونیورسٹی نے لاہور میں اسپتال کے قیام کا اعلان کردیا جبکہ چینی یونیورسٹی کوروناٹیسٹ کٹس ، ماسک،دستانے بھی عطیہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق کوروناوائرس سے بچاؤ کیلئےپاک چین دوستی کا ایک اور عملی اقدام…

کرونا وائرس: متاثرہ ممالک میں امریکا پہلے نمبر پر آ گیا، ٹرمپ کا بڑا اعلان

واشنگٹن: امریکا میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد نے چین اور اٹلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، امریکی صدر نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 افراد پر مشتمل خاندان کو 3 ہزار ڈالرز ماہانہ دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا…

کرونا وائرس: چلے بھی ’جاؤ‘ کہ گلشن کا کاروبار چلے

یورپ کے خوبصورت ترین ملک نیدر لینڈز میں اس بار بہار تو آئی ہے، رنگین اور خوشبودار پھول بھی کھلے ہیں، لیکن یہ پھول اس بار لہلہانے کے بجائے کچرے کے ڈھیر میں بدل گئے ہیں۔ کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر میں ہر طرح کے کاروبار کو شدید متاثر کیا…

جناح اسپتال لاہور سے فرار کرونا کی مریضہ ایک اور اسپتال سے مل گئی

لاہور: جناح اسپتال سے کرونا کی تصدیق شدہ مریضہ کے فرار ہونے کا معاملہ حل ہو گیا ہے، مریضہ لاہور کے سروسز اسپتال سے مل گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق 2 روز قبل لاہور کے جناح اسپتال سے فرار ہونے والی 24 سالہ کرونا وائرس کی مریضہ ثمن سروسز…

دنیا کے لیے بڑی خوش خبری، 1 لاکھ افراد صحت یاب ہو گئے

کراچی: نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے جہاں دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے وہاں اب تک اس مرض سے ایک لاکھ سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 115,668 مریض صحت یاب ہو…

کرونا وائرس: رشتے داروں میں جانے کی ضد چھوڑ دو

کرونا وائرس سے احتیاطی تدابیر اپنانے کے لیے جہاں لوگ ایک دوسرے کو مختلف مشورے دیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، وہیں 2 بھارتی لڑکیوں کا گایا ہوا گانا سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہورہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں لڑکیوں کا تعلق بھارتی…