The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Coronavirus

عالمگیر وبا نے دنیا تہ و بالا کر کے رکھ دی، مزید ہلاکتیں

کراچی: نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پھیلنے والی عالمگیر وبا نے دنیا تہ و بالا کر کے رکھ دی ہے، بڑی تعداد میں مزید ہلاکتوں کے بعد مجموعی اموات 1 لاکھ 8 ہزار 837 تک پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا کے متاثرہ افراد کی…

کرونا وائرس سے ملک میں 86 اموات، کیسز کی تعداد 5038 ہو گئی

اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس نے مزید متعدد افراد کی جان لے لی، ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 86 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں 5 ہزار 38 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص کی جا چکی ہے، اب تک وائرس کے باعث…

کرونا وائرس، سائنس دانوں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

بیجنگ: چین کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے 6 فٹ سماجی فاصلہ نہیں بلکہ 13 فٹ سوشل ڈسٹنسنگ رکھنا ضروری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے سائنسدانوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے…

خطرناک وبائیں دنیا کو اپنا نشانہ بنانے کے لیے تیار، کیا ہم اس کے لیے تیار ہیں؟

واشنگٹن: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس جیسی وبا اب ہر 20 سال بعد دنیا کو متاثر کرسکتی ہے چنانچہ دنیا کو اس کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو بذریعہ اسکائپ انٹرویو دیتے ہوئے بل گیٹس…

حجامت کے لیے ہوم سروس کے اشتہارات پر اماراتی حکام کا ایکشن

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کی وجہ سے باربر شاپس اور بیوٹی پارلرز بند ہیں تاہم صارفین کو ان کے ہوم سروس یعنی گھر پر خدمات کے اشتہارات وصول ہورہے ہیں جس کے بعد حکام حرکت میں آگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کرونا…

کرونا وائرس: گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمی

کراچی: کرونا وائرس نے جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر کی معیشت کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے وہیں آٹو سیکٹر پر بھی منفی اثرات مرتب کیے ہیں، رواں برس گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمی دیکھی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے مقامی طور…

اگلے 20 سے 25 دن مزید محتاط رہنا ہوگا: فیاض چوہان

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عوام کو اگلے 20 سے 25 دن محتاط رہنا چاہیئے، آنے والے دنوں میں مزید احتیاط کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حکومت نے صحافیوں…

کرونا وائرس: لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس ملتوی

جامشورو: حکومت سندھ نے کرونا وائرس کے پیش نظر صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس ملتوی کردیا، عرس 18 شعبان سے شروع ہونا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جامشورو کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر لعل شہباز قلندر کا عرس اس سال نہیں…

متحدہ عرب امارات میں تنخواہ سمیت چھٹی کن ملازمین کو دی گئی ہے؟

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں بعض شعبوں کے سرکاری ملازمین کے لیے مخصوص حالات میں تنخواہ سمیت ہنگامی چھٹی کی منظوری دے دی گئی۔ بین الاقومی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے سرکاری ملازمین کے لیے خاص حالات میں تنخواہ…

سعودی عرب: کرفیو سے متعلق اہم اعلان

ریاض: سعودی عرب میں کرفیو میں مزید چند شعبوں کو استثنیٰ دیا گیا ہے، سعودی عرب کے متعدد شہروں اور کمشنریوں میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے 24 گھنٹے کرفیو والے شہروں میں مزید 5 شعبوں کو استثنیٰ دیا…