The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Coronavirus

کرونا وائرس: ایک دن میں 1 لاکھ نئے کیسز، ساڑھے 5 ہزار اموات

کراچی: انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 34 لاکھ سے زائد انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے، وائرس میں مبتلا ہو کر اب تک 2 لاکھ 39 ہزار 592 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے دنیا…

کیا کرونا وائرس کسی لیبارٹری میں بنا؟ تحقیق سے کیا سامنے آیا

واشنگٹن: امریکی صدر کے دعوؤں کے برعکس امریکا کی انٹیلی جنس کمیونٹی نے کرونا وائرس کی تخلیق کے سلسلے میں بڑا اعتراف کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی انٹیلی جنس کمیونٹی نے اعتراف کیا ہے کہ کرونا وائرس انسان کا تیار کردہ یا مصنوعی…

پاکستان میں کرونا سے ایک دن میں 24 افراد جاں بحق، مصدقہ کیسز کی تعداد 16,817 ہو گئی

اسلام آباد: نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 385 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 16,817 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے…

کرونا کی عالمگیر وبا 2 لاکھ 34 ہزار انسانی جانیں نگل گیا، ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری

کراچی: انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 33 لاکھ 8 ہزار سے زائد انسانوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے، وائرس میں مبتلا ہو کر اب تک 2 لاکھ 34 ہزار 105 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے…

عالمی ادارہ صحت پر امریکی صدر کا غصہ ختم نہ ہو سکا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کرونا کے معاملے پر عالمی ادارہ صحت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے معاملے پر عالمی ادارہ صحت کو شرمندہ…

طیارے میں کھانسنے والے شخص کے جراثیم کہاں تک پھیل سکتے ہیں؟

کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر میں سماجی فاصلے کو کلیدی اہمیت حاصل ہے، حال ہی میں ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک بند طیارے میں جہاں لوگ ایک دوسرے کے قریب بیٹھے ہوتے ہیں، کس طرح وائرس ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوسکتا ہے۔ امریکی…

کرونا وائرس کے خلاف ایک اور دوا کے مؤثر نتائج

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے مختلف دواؤں اور ویکسینز پر کام کیا جارہا ہے، حال ہی میں ایک اور دوا سے کرونا وائرس کے خلاف مؤثر نتائج سامنے آئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی کرونا وائرس ٹاسک فورس کے رکن اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ…

دبئی کی سیر کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری

دبئی: دبئی کے حکام نے 24 اپریل سے دبئی میں آمد و رفت میں نرمی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد سیاحوں کی آمد و رفت بھی جولائی سے متوقع ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق دبئی کے محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر جنرل ہلال سعید المری نے کہا ہے کہ آئندہ…

تعزیت کے لیے آنے والے 37 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

بغداد: عراق کے شہر بصرہ میں ایک انتقال پر آنے والے 37 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، تمام افراد کو ایک ہی شخص سے وائرس منتقل ہوا جو انتقال پر شریک ہوا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عراق کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے ملک…

بھارت: کرونا مریضوں کو دروازے کے باہر سے کھانا پھینک کر دیا جانے لگا

نئی دہلی: بھارتی شہر آگرہ کے ایک قرنطینہ سینٹر میں مریضوں کو دروازے کے باہر سے پھینک کر کھانا دیا جانے لگا، شہر کے میئر نے مقامی انتظامیہ کو ناکارہ قرار دے کر شہر کے ووہان بننے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارتی سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں…