The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

crack down

ایف بی آر کا غیر قانونی سگریٹ کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، 70ہزارسے زائد پیکٹس ضبط

اسلام آباد : وزیراعظم عمراں خان کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریوینو ( ایف بی آر) نے غیر قانونی سگریٹ کے خلاف ملک گیر کارروائیاں تیز کردیں اور غیر قانونی سگریٹ کے 70ہزار سے زائد پیکٹس ضبط کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی غیر قانونی سگریٹ…

پنجاب میں غیر قانونی دندان سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاحکم

لاہور: صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب بھرکے غیرقانونی طورپرکاروبار کرنے والے دندان سازوں کے خلاف گرینڈآپریشن کرنے کاحکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت نے یہ حکم یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں پہلی بین الاقوامی ڈینٹل…

ایف آئی اے کا ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومتی احکامات پر ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ اوربلیک میں فروخت کرنےوالوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا جبکہ حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے  والوں کے خلاف بھی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا ڈالرذخیرہ…

یو ٹیوب کا سازشی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ

کیلی فورنیا: امریکی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب نے سازشی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیٹ پر ویڈیو شیئرنگ کی بڑی ویب سائٹ یو ٹیوب نے فیصلہ کیا ہے کہ ’سفید جھوٹ‘ پر مبنی ان ویڈیوز کے آگے فل اسٹاپ…

انسٹاگرام کا جعلی آئی ڈیز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے بھی ٹویٹر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جعلی فالوورز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام کو سماجی رابطے کی فوٹو ایپلیکشن شیئرنگ کا اعزاز حاصل ہے جو صارفین کی خواہشات کو…

ایپکس کمیٹی اجلاس: لوٹ مار کرنیوالے افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی : شہر قائد میں لوٹ مار کرنے والے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا، رینجرزاور پولیس مل کرآپریشن کرے گی۔ اس بات کا فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، اپیکس…

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف بیانات، سعودی حکام کا سخت کارروائی کا فیصلہ

ریاض: سعودی حکام نے ریاست کے خلاف سوشل میڈیا پر بیانات دینے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا، حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے اجرتی قاتلوں کو بے نقاب کرکے کارروائی کی جائے گی۔ سوشل میڈیا پر…

امریکا: دستاویزات نہ رکھنے والے تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات پر تیزی سے عمل درآمد کرتے ہوئے امریکا میں دستاویزات نہ رکھنے والے تارکین وطن کے خلاف چھ ریاستوں میں کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکہ میں امیگریشن حکام نے 6 ریاستوں میں…

کراچی: ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن،64 بس ڈرائیورز گرفتار

کراچی: ٹریفک پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 64 بس ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا ، ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کریک ڈاؤن گاڑیاں تیز چلانے اور ریس لگانے والوں کے خلاف کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں کریک ڈاؤن کا آغاز…

پنجاب: جعلی ادویات کی اطلاع دینے پر انعام کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف جاری کریک ڈائون مزید کرنے کا حکم جاری کردیا اور کہا ہے کہ جعلی ادویات کی اطلاع دینے والے شخص انعام دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن سے محکمہ صحت پنجاب اور صوبائی…