The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

crack down

پنجاب بھرمیں حرام اورمردار گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور : پنجاب میں حرام اور مردار گوشت بیچنے والوں کے خلاف شہر شہر کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے، مزید چالیس من ناقص گوشت پکڑ لیا گیا، قصائیوں سمیت گوشت کے کئی بیوپاری حراست میں لے لیے گئے۔ حرام اور مردار گوشت فروخت کا دھندا کسی ایک شہر میں…

سیکیورٹی فورسز کی دتہ خیل میں کارروائی، 53 دہشتگرد ہلاک

دتہ خیل: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں کارروائی کرکے تریپن دہشتگرد ہلاک کردیئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی…

دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا کریک ڈاؤن جاری

چار سدہ : ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا کریک ڈاؤن تسلسل کے ساتھ جارہی ہے، تازہ کارروائیوں میں چھتیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے سیکیورٹی فورسز پُرعزم ہیں، پاک سر زمین سے دہشت گردوں…

انقلاب اور آزادی مارچ کے شرکاء پر کریک ڈاؤن کی تیاریاں

اسلام آباد: حکومت نے دھرنوں کے خلاف کارروائی کی تیاری کرلی، پولیس کے تازہ دم دستے دھرنوں کے اطراف میں پہنچ گئے۔ پولیس کے تازہ دم دستے اسلام آباد میں دھرنوں کے اطراف میں پہنچ گئے، پولیس دستے ریڈیو پاکستان ،سیکرٹریٹ اور کیبنٹ ڈویژن گیٹ پر…

عمران خان اور طاہرالقادری کے کنٹینرزکی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

 کراچی:اسلام آباد دھرنےمیں شریک افراد کےکریک ڈاون کی اطلاع کےساتھ ہی عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کےکنٹینرزکی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک اور پی ٹی آئی کی انتظامیہ نےاعلان کیا ہے رات بھر کوئی کارکن نہیں سوئے…

پنجاب : پولیس کی فائرنگ، 2خواتین سمیت پی اے ٹی کے 6کارکن شہید

پنجاب: پنجاب پولیس کا پاکستان عوامی تحریک کے خلاف کریک ڈاؤن خونریز ہوگیا، پی اے ٹی کے رہنما کا کہنا ہے کہ پولیس کی فائرنگ سے خواتین سمیت چھ کارکن شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ پندرہ ہزار کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت…