The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Cricket

ورلڈ کپ 2019: پاک بھارت ٹاکرا 16 جون کو ہوگا

کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی میلے ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول منظر عام پر آگیا، پاکستان اور بھارت کے مابین بڑا ٹاکرا 16 جون کو مانچسٹر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے عالمی میلے کی تفصیلات سامنے آگئیں، دس ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامینٹ میں‌ مجموعی…

ویزہ ملنے میں تاخیر، محمد عامر ٹیم کے ہمراہ برطانیہ روانہ نہیں ہوں گے

لاہور: فاسٹ بولر محمد عامر ویزہ ملنے میں تاخیر کے سبب آج رات ٹیم کے ہمراہ برطانیہ روانہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر ویزہ ملنے میں تاخیر کے سبب آج رات ٹیم کے ہمراہ برطانیہ روانہ نہیں ہوسکیں گے، محمد…

دورہ برطانیہ، قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا تربیتی کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہوگا

کراچی: دورہ برطانیہ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا تربیتی کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہوگا جو 18 سے 22 اپریل تک جاری رہے گا جبکہ شاہین 23 اپریل کو برطانیہ کے لیے اڑان بھریں گے۔ تفصیلا کے مطابق بڑے سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں فائنل…

آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ آج انگلینڈ میں ہوگا

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی جانچ آج انگلینڈ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی منظور شدہ لیب میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ گذشتہ سال بولنگ ایکشن مشکور قرار دیے جانے کے بعد پابندی کا…

وہاب ریاض کو کیوں نکالا؟ مکی آرتھر نے وجہ بتادی

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ وہاب ریاض نے گزشتہ دو سال سے ٹیم کو کوئی میچ نہیں جتوایا، ٹیم میں ایسے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے جو طویل عرصے تک کھیلیں اور کامیابیاں دلائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو…

اسٹار کرکٹر محمد حفیظ کا پسندیدہ کھلاڑی کون؟ مستقبل کے کیا منصوبے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان کے اسٹار آل راﺅنڈر محمد حفیظ لارڈز، ایڈیلیڈ اور لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیل کر لطف اندوز ہوتے ہیں، چائے اور کافی دونوں ہی انھیں پسند ہیں۔ اینکرز میں انھیں نعیم بخاری کی بے ساختگی اچھی لگتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کے سابق…

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی

کراچی : ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی، ایئر پورٹ پر صوبائی وزیر کھیل کی جانب سے ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ساتھ تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کراچی پہنچ گئی، ویسٹ…

کراچی: انٹرنیشنل کھلاڑی کی بچوں کے ساتھ گلی میں کرکٹ، ویڈیو وائرل

کراچی: ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر اور انٹرنیشنل کمنٹیٹر ڈیرن گانگا نے شہر قائد کے ضلع غربی میں واقع گارڈن کے علاقے میں موجود عظیم پلازہ میں بچوں کے ساتھ گلی میں کرکٹ کھیلی اور خوب لطف اندوز ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق بلےباز…

افغان بالر مجیب زدران نے وقار یونس کا 28 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

شارجہ: افغان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر مجیب زدران نے ایک روزہ کرکٹ میچ کے دوران 5وکٹیں حاصل کر کے وقار یونس کا 28 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ ریکارڈ زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں حاصل کیا، نوجوان کھلاڑی کی…

کراچی اپنی ٹیم کے بینرزسے ایسے سجے کہ سب مثال دیں

اےآروائی نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او آج اپنے چینل کے مارننگ شو میں مہمان کی صورت جلوہ افروز ہوئے اور کہہ دیں اپنے دل کی وہ سب باتیں جو عوام جاننا چاہتے ہیں ‘ انہوں نے شہرقائد کے باسیوں سے درخواست کی ہے کہ کراچی کنگز کے میچز کے دوران شہر…