The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

CWC19

ورلڈ کپ: بھارتی خواب چکنا چُور، نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

مانچسٹر: ورلڈ کپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 18 رنز سے شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی، دھونی اور جڈیجا کی اننگز بھی بھارت کو شکست سے نہ بچاسکیں۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں کھیلے جانے…

بھارت اور نیوزی لینڈ کا سیمی فائنل میچ بارش کے باعث کل تک کے لیے موخر کردیا گیا

مانچسٹر: بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ بارش کے باعث کل تک کے لیے موخر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں جب بارش شروع ہوئی تو نیوزی لینڈ نے 46.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز…

آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا، عثمان خواجہ ورلڈ کپ سے باہر

مانچسٹر: آسٹریلوی ٹیم کو سیمی فائنل سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے اور بلے باز عثمان خواجہ انجری کے سبب ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین کوچ جسٹن لینگر نے مڈل آرڈر بلے باز عثمان خواجہ کی انجری کی تصدیق کردی ہے، عثمان خواجہ…

کپتانی چھوڑنے کا ارادہ نہیں، حتمی فیصلہ بورڈ کرے گا، سرفراز احمد

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ ٹیم نے ابتدائی پانچ میچز  اچھے نہیں کھیلے البتہ آخری چار مقابلوں میں کم بیک کیا، کپتانی چھوڑنے کا ارادہ نہیں البتہ حتمی فیصلہ بورڈ کرے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد…

ورلڈکپ: روہت شرما نے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

لیڈز: بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین روہت شرما نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لیڈز کے اسٹیڈیم میں سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جس میں بھارتی بلے بازوں نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے…

روہت شرما کی ایک اور سنچری، بھارت نے سری لنکا کو شکست دے دی

لیڈز : بھارت نے اپنے آخری گروپ میچ میں سری لنکا کو باآسانی شکست دے کر ایک اور فتح حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان لیڈز اسٹیڈیم میں ورلڈکپ کا چالیسواں اور آج کا پہلا میچ کھیلا گیا، جس میں سری لنکن ٹیم کے…

فاف ڈوپلیسی کی شاندار بیٹنگ، آسٹریلیا کو جیت کے لیے بڑا ہدف

مانچسٹر: ورلڈکپ 2019 کے 45ویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 326 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کا آج ہونے والا مقابلہ مانچسٹر کے اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقا کی…

’’ہر کہانی کا اختتام ہوتا ہے‘‘ ، شعیب ملک کی ریٹائرمنٹ پر ثانیہ مرزا کا جذباتی پیغام

نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی اہلیہ نے خاوند کی ریٹائرمنٹ پر جذباتی پیغام شیئر کر کے اُن کی کھیلوں کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے گزشتہ روز ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا…

شعیب ملک کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور ٹی ٹوئنٹی کیریئر جاری رکھنے کا اعلان

لارڈز: سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے پی سی بی کو اہم مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلوں گا، کاردگی کبھی اچھی…

نوجوان کھلاڑیوں نے 92 کے دو اہم کھلاڑیوں کے ریکارڈ توڑ دیے

لارڈز: قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم اور فاسٹ باؤلر نے 92 کے دو لیجنڈری پاکستانی کھلاڑیوں کے ریکارڈ توڑ دیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے ایک ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا…