The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

dharna

متحدہ قبائل پارٹی کا دھرنا، فاٹا میں انتخابات کا مطالبہ، الیکشن کمیشن کا انکار

اسلام آباد : متحدہ قبائل پارٹی نے اپنے مطالبات کے حق میں اسلام آباد کے ریڈ زون میں دھرنا دیا، تحریک جوانان پاکستان نے حکومت کو چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کا ریڈ زون میں متحدہ قبائل پارٹی کے زیر اہتمام…

مطالبات پر قائم ہوں، دھرنا نہیں دوں گا، مزید استعفے آئینگے، پیرحمیدالدین سیالوی

اسلام آباد : پیر سیال شریف حمیدالدین سیالوی نے کہا ہے کہ اب اتنے استعفےآئیں گے جو نواز لیگ کیلئے کافی ہوں گے، اپنے مطالبات پر قائم ہوں اور رہوں گا، نہ میں نے پہلے دھرنا دیا نہ اب دوں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے…

نیوزچینل بندکرنے کا اقدام لاہورہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور: فیض آباد آپریشن کے دوران نیوز چینلز کو آف ائیر کرنے کا حکومتی اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا‘ جبکہ ہائی کورٹ بار نے حکومت سے فیض آباد آپریشن اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔…

سپریم کورٹ نے دھرنے کا ازخود نوٹس لے لیا، اداروں سے جواب طلب

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے وزارت دفاع، وزارت داخلہ، انٹیلی جنس بیورو اور آئی ایس آئی کو جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا، مذہبی جماعت کے دھرنے کے حوالے سے تحریری حکم نامہ جاری کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق…

شرم کی بات ہے میرا مقابلہ منی لانڈرنگ والوں سے کیا جارہا ہے، عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شرم کی بات ہے کہ ایک میڈیا گروپ میرے محنت سے کمائے گئے پیسوں کا مقابلہ منی لانڈرنگ کرنے والوں سے کررہاہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی،  انہوں نے کہا کہ…

کرایوں میں اضافہ نہ کرنے پرآئل ٹینکرزمالکان کی دھرنے کی دھمکی

کراچی: پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسلم نیازی نے اوگرا کے خاتمے کا مطالبہ کردیا،انہوں نے کہا کہ کرایوں میں 50 فیصد اضافے کا اعلان نہ کیا گیا تو احتاجاً دھرنا دینگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…

عوامی تحریک کو مال روڈ پر دھرنے کے انتظامات سے روک دیا گیا

لاہور: ہائی کورٹ نے عوامی تحریک کے وکیل کو قیادت سے دھرنے کے بارے میں تفصیلی ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم دے دیا اور کہا ہے کہ قانون پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے، تفصیلات دیے بغیر صبح تک دھرنے کے انتظامات نہ کیے جائیں۔ لاہور ہائی…

شاہ محمود قریشی کو جیل میں جمشید دستی سے نہیں ملنے دیا گیا

ڈی جی خان : شاہ محمودقریشی کو جیل میں اسیر جمشید دستی سے ملاقات سے روک دیا گیا، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے ساتھیوں کے ہمراہ سینٹرل جیل کےباہر دھرنا دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمیں مخدوم شاہ محمود قریشی سینٹرل جیل…

پی ایس پی کسی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹے گی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ الٹی میٹم دے کر بھولنے والے نہیں، کسی مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، انہوں نے کہا کہ ہم مظلوم طبقے کی آواز بنے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب کے سامنے پی ایس پی کے…

ہمیں ہمارے حقوق ہرحال میں چاہئیں، مصطفیٰ کمال

کراچی : پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں ہمارے حقوق ہرحال میں چاہئیں، کراچی کے عوام اب باہر نکلیں، آئندہ نسل کوہم بہترین پاکستان دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنے کے موقع پر…