The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

diwali

پابندی کے باوجود نئی دہلی میں آتش بازی سے فضا زہریلی ہوگئی

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کے پیش نظر دیوالی کے موقع پر آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی، تاہم بھارتیوں نے اس پابندی کو ہوا میں اڑا دیا ااور اس قدر پٹاخے جلائے کہ نئی دہلی کی فضا زہریلے کہر میں ڈوب گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ…

احتساب کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی: بلاول بھٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ احتساب جمہوریت کا حصہ ہوتا ہے، احتساب کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی۔ تفصیلات کے مطابق ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے…

جسٹن ٹروڈو کی ’دیوالی مبارک‘ پر ہندو انتہا پسند آگ بگولہ

اوٹاوہ: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ہر مذہب کے تہوار کی طرح ہندو تہوار دیوالی پر بھی دنیا بھر کے ہندوؤں کو دیوالی کی مبارکباد دی، تاہم تنگ نظر انتہا پسند ہندوؤں کو ان کی مبارکباد ایک آنکھ نہ بھائی اور انہوں نے ٹروڈو کو بھی تنقید کا…

کراچی کے شیو مندر میں دیوالی کی رات کے خاص لمحے

ہندو مذہب میں دیوالی کو خاص اہمیت حاصل ہے یہ روشنیوں کا تہوار ہے اور اس موقع پر ہندو برادری انتہائی عقیدت و احترام سے تقریبات کا اہتمام کرتی ہے۔ دیوالی کی تاریخ بے حد قدیم ہے اورہندو مت کے قدیم پرانوں میں اس کا ذکر ’روشنی کی اندھیرے پر فتح…

ہندو ملازمین کے لیے دیوالی کی چھٹی کا اعلان

کراچی : سندھ حکومت نے ہندو برادری کے تہوار دیوالی کے موقع پر ان کے لیے چھٹی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہندو برادری کے تحت  ان کا مذہبی تہوار دیوالی 19 اکتوبر کو منایا جارہا ہے، اس حوالے سے سندھ حکومت نے ہندو ملازمین کے لیے 19 اکتوبر…

ہندو برادری متحدہ کو یاد رکھے، فاروق ستار کا دیوالی پر پیغام

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے ہندو برادری کے مذہبی تہوار”دیوالی“ کے پرمسرت موقع پیغام تہنیت دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خیالات کا اظہار کیا ہے۔ متحدہ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں تہنیتی پیغام میں سربراہ…

ہندو برادری اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار دیوالی آج منارہی ہے

ہندو برادری اپنا سب سے بڑا مذہبی تہوار دیوالی آج منارہی ہے. دیوالی ایک ہندو مذہبی تہوار ہے ہر سال نومبر کے مہینے میں منایا جاتا ہے۔ اسے روشنیوں کا تہوار یا خوش قسمتی کا تہوار بھی کہا جاتا ہے، اس لیے لوگ اس روز دیے جلاتے ہیں.…

پیپلز پارٹی سندھ کو تنہا نہیں چھوڑے گی، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ :پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی میں لبرل فاشسٹ سیاسی فائدے کے لئے ضیاء دور کے قانون کو سندھیوں کے خلاف استعمال کرتے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ مرسوں مرسوں کراچی نہ ڈیسوں۔ لاڑکانہ میں دیوالی کی تقریب سے…