The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ECL

بلاول بھٹو، علی وزیر اور محسن داوڑ کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

اسلام آباد: ای سی ایل میں ڈالے گئے 461 افرادکی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی. تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کیں. ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری، سعد رفیق، افضل کاکڑ…

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ ناصر جمشید کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

لاہو: لاہور ہائیکورٹ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر ناصر جمشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ناصر جمشید کا نام ای سی ایل میں…

حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ، سلمان شہباز ، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور آفتاب میمن کا نام ای سی ایل  پر ڈال دیا، نیب نے ان افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق…

حمزہ، سلمان شہباز اور مفتاح اسماعیل کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو نے حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور مفتاح اسماعیل کےنام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی، نیب نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے وزارت داخلہ سے قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ان کے…

ایل این جی کیس : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، ایل این جی کیس میں قومی احتساب بیورو نے وزارت داخلہ سے ان کا نام ڈالنے کی سفارش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای…

شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، وزات داخلہ

اسلام آباد : وزات داخلہ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، ای سی ایل سے نام لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر نکالا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کانام ای سی ایل سےنکال دیاگیا اور نوٹی فکیشن…

لاہورہائی کورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نام ایگز ٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق لاہور ہائی کورٹ نے آج بروز منگل شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا ہے ، ان کا نام گزشتہ ماہ نیب…

شہبازشریف نے ای سی ایل میں نام ڈالنےکا اقدام چیلنج کردیا

لاہور : اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کا اقدام چیلنج کردیا، نیب درخواست ضمانت کےدوران لگائے گئے الزامات ثابت نہ کرسکا، عدالت ای سی ایل سےنام نکالنےکاحکم دے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی…

ڈیم ضرور بنے گا، نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ڈیم ضرور بنے گا، ٹینڈر ایوارڈ ہوگیا ہے، قوم کے اٹھارہ ارب روپے بچا لیے، ضمانت مل جائے تو بھی نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی…

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ، ذرائع وزارت داخلہ

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن قومی اسمبلی شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا گیا ، نیب نےاثاثہ جات کیس میں نام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش کی تھی۔ تفصیلات کےمطابق ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ…