The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

faisalabad

فیصل آباد : خواجہ سراؤں کے پہلے نجی اسکول میں کلاسز کا آغاز

فیصل آباد : خواجہ سراؤں کیلئے ملک کے پہلے نجی اسکول میں کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے، خواجہ سراؤں کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ دو ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈھنڈی والا میں خواجہ سراؤں کے لیے…

فیصل آباد اورہری پورمیں قتل کی ہولناک وارداتیں، 8افراد جاں بحق

فیصل آباد / ہری پور : فیصل آباد میں نوجوان نے باپ بھابھی بھتیجے اور بھیتجی کو قتل کردیا، خانپور میں شوہر نے بیوی اور تین بیٹیوں کو موت کی نیند سلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے کے بعد مشتعل ہوکر فائرنگ کرکے…

فیصل آباد: ن لیگ کےیوسی وائس چیئرمین کا خواتین پروحشیانہ تشدد

فیصل آباد : صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے یوسی وائس چیئرمین نے خواتین کو سرعام وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور گھرپرقبضہ کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق سٹی کونسل کے وائس چیئرمین ملک عرفان نے فیصل آباد کی ریلوے کالونی…

آج سب گیدڑ مل کر شیر کا شکار کرنا چاہتے ہیں: عابد شیر علی

فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ آج سب گیدڑ مل کر شیر کا شکار کرنا چاہتے ہیں، نیب صرف نوازشریف کو پکڑتی ہے، جس نے 62 ارب کا سی پیک دیا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے…

فیصل آباد میں برقعہ پوش کی دکانوں پرفائرنگ، 3دن بعد مقدمہ درج

فیصل آباد : برقعہ  پوش شخص نے رات کے وقت بازار میں اندھا دھند گولیاں برسا دیں۔ پکے پکے نشانے لگا کر اطمینان سے چل دیا، پولیس نے تین روز بعد مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے بازار میں فلمی سین نے حقیقت کاروپ دھارلیا۔ چھوٹے…

فیصل آباد: فیس بک پرناپسندیدہ کمنٹ، نوجوان پربہیمانہ تشدد، 5 ملزمان گرفتار

فیصل آباد : فیس بک پر ناپسندیدہ کمنٹس کرنے کی پاداش میں اوباش افراد نے نوجوان کو اغواء کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں بااثر افراد نے فیس بک پر ناپسندیدہ تبصرہ کرنے…

ایم کیو ایم پاکستان عوامی مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، فاروق ستار

فیصل آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان بحران کا شکار ہے، اگر آج بحران ہے تو نئے راستے تلاش کرنے چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل آباد میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا، فاروق ستار نے…

فیصل آباد: طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل، ملزمان آزاد، مظاہرین پرلاٹھی چارج

فیصل آباد : جی سی یونیورسٹی کی طالبہ عابدہ احمد کو اغواء اور زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان چھ روز بعد بھی گرفتار نہ ہوسکے، یونیورسٹی طلبہ نے احتجاج کیا تو پولیس نے احتجاجی کیمپ اکھاڑ دیا، عابدہ کو انصاف دوسوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن…

راؤانوارنے کس کے کہنے پر کراچی میں خون بہایا؟ عابد شیرعلی کا سوال

فیصل آباد: وزیرمملکت عابدشیرعلی کا کہنا ہے کہ راؤ انوار کراچی میں  رہنے والوں کا قاتل ہے،  اسے وی وی آئی پی پروٹوکول کیوں‌ دیا گیا؟ ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے فیصل آباد میں‌ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ تحقیقات کی…

ملک تبدیل کرکے دکھائیں گے، مضبوط ادارے بنائیں گے، عمران خان

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک تبدیل کرکے دکھائیں گے، مضبوط ادارے بنائیں گے، پاکستان کو قائد اعظم، علامہ اقبال کا ملک بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے…