جعلی اکاؤنٹس کیس ، وزیراعلی سندھ نے بھی حکم نامے کےخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد : جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی ، جس میں کہا گیا جےآئی ٹی جعلی اکاؤنٹس ٹرانزیکشنز میں ملوث ہونےکاثبوت نہ لا سکی، سپریم کورٹ فیصلہ پر نظر ثانی کرے۔…