The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

flood situation

دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال برقرار

سکھر : دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ دریائےسندھ میں سیلابی صورتحال برقرارہے،مُوسلادھار بارشوں سے پانی کی سطح میں مُسلسل اضافہ ہورہا ہے، دریائے سندھ میں راجن پور کے مقام پر اونچے درجے کا سیلا ب ہے، گڈو بیراج سے تین لاکھ پچیس…

پشاور: بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری

پشاور:  دریائے کابل میں پانی کی سطح میں اضافے سےسردریاب میں الرٹ جاری کر دیاگیا، سوات میں جاری بارش اور برفباری سے شہری محظوظ ہوتے رہے۔ پشاور میں دوروز سے جاری بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، جس کے بعد سردریاب کی مقامی…

الطاف حسین کا سیلاب سے ہونیوالے نقصانات پرتشویش کا اظہار

لندن: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے جانی و مالی نقصانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الطاف حسین کا کہنا تھاکہ جاگیرداروں اور وڈیروں نےاپنی زمینیں بچانے کیلئےمظلوم اور محروم عوام کو ہلاکت میں ڈال…

دریائے چناب میں اٹھارہ ہزاری کے مقام پر بند توڑدیا گیا

جھنگ:  دریائے چناب میں تریموں کے مقام پر پانی کا دباؤ مسلسل بڑھنے کے باعث بیراج اور جھنگ شہر کو بچانے کے لیے اٹھارہ ہزاری کے مقام پر بند توڑ دیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں سیلاب کےمنہ زور ریلے ہر چیز اپنےساتھ بہالےجارہے ہیں اور اپنے پیچھے تباہی…

سیلابی ریلاجنوبی پنجاب میں داخل ، دوافراد بہہ گئے

لاہور : بالائی پنجاب میں سیلابی ریلا سینکڑوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹانے اور ہزاروں افراد کو بےگھر کرنے کے بعد جنوبی پنجاب میں داخل ہوگیا ہے، ہزاروں افراد اب بھی مختلف علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں، جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔…