The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

IG Sindh

اے ڈی خواجہ تعیناتی: سندھ حکومت کی اپیلیں مسترد، سپریم کورٹ کی نئی قوانین بنانے کی اجازت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی جانب سے دائر اے ڈی خواجہ اور محکمہ پولیس میں تقرری وتبادلے کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو محکمہ پولیس میں جدید تقاضوں پر نئی قانون سازی کرنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس…

پی ایس ایل کےلیے عالمی معیارات کے مطابق سیکیورٹی پلان تیار کیا جائے : آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں شہرِ قائد میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ میچز کی سیکیورٹی سے ملحقہ امور کا جائزہ لیا گیا اورعالمی معیار کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے احکامات صادر کیے گئے۔ تفصیلا ت…

راؤ انوارکی گرفتاری: آئی جی سندھ کا حساس اداروں کو مدد کیلئے خط

کراچی : راؤ انوار کی گرفتاری کیلئے آئی جی سندھ نےحساس اداروں کوخط لکھ دیا، ملزم کی نشاندہی، تلاش اور گرفتاری کیلئے مدد کی درخواست کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی ڈیڈلائن ختم ہونے میں دودن باقی ہیں، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے برطرف…

راوٴانوارکےحق میں بہترہےوہ خودگرفتاری دیں‘ آئی جی سندھ

کراچی : آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ راؤانوارکا معلوم ہوتا کہ کہاں ہیں توخود گرفتارکرلیتا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا کہ راؤ انوار کے حق میں بہتر…

پی ایس ایل تھری فائنل کے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے، آئی جی سندھ

کراچی : پولیس کے اعلیٰ حکام نے کہا ہے کہ پی ایس ایل تھری کے فائنل کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے ہیں، امید ہے ایونٹ کا فائنل کراچی میں ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ اور ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے کہا ہے کہ پی…

سندھ حکومت کا نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی کے لیے وفاق کو خط

کراچی: انسپکٹر جنرل سندھ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث آگیا۔ سندھ حکومت نے نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا۔ خط…

آئی جی سندھ نے بدعنوان افسران کی فہرست وزیراعلیٰ کو تھما دی

کراچی : آئی جی سندھ نے پولیس کے کرپٹ پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔ آئی جی سندھ نے مذکورہ افسران فہرست وزیراعلیٰ اور چیف سیکریٹری کو ارسال کر دی، مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد کارروائی شروع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ…

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ نے شہر قائد کی سڑکوں پر ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا، شوروم کے باہر سڑکوں پر کار پارکنگ کے خاتمے اور رپورٹ آئی جی سندھ سے طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے بالآخر ٹریفک جام سے پریشان مظلوم شہریوں کی پکار سن…

سندھ حکومت کا آئی جی سندھ کی تبدیلی کے لئے وفاق کو خط لکھنے کا فیصلہ

کراچی : آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی کیلئے حکومت سندھ نے وفاق کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ساتھ ساتھ سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر اپیلیں دائر کرنے کی تیاری بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی کیلئے…

اے ڈی خواجہ ایکشن میں آگئے، پولیس کے تمام تقرری اورتبادلےمنسوخ

کراچی :آئی جی سندھ نے سات جولائی سے محکمہ پولیس میں ہونے والے تمام تبادلے اور تقرریاں منسوخ کردی ہیں، پانچ ڈی آئی جیزنے سندھ پولیس سےعلیحدگی اختیارکرلی، سعید غنی کا کہنا ہے کہ آئی جی کو رکھنےکا فیصلہ عدالتوں کااختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے…