The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ijlas

فوجی عدالتوں کی توسیع کا فیصلہ اتفاق رائے سے کریں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی مدت ایک سال ہو یا دو سال فیصلہ مشاورت سے کریں گے۔ پیپلزپارٹی کی تجاویز مل گئیں ملٹری کورٹس پرکل یاپرسوں پھربیٹھک ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پارلیمنٹ…

سندھ اسمبلی آج بھی مچھلی بازار بنی رہی، ڈونلڈ ٹرمپ کے چرچے

کراچی : سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران گرما گرمی عروج پر رہی۔ وزیرا علیٰ کے پالیسی بیان پر اپوزیشن اراکین نے شور شرابہ کیا۔ اسپیکر اسمبلی چپ کراتے رہ گئے لیکن کسی نے ایک نہ سنی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی آج بھی گرماگرمی عروج پر رہی۔…

پی آئی اے کے ڈائریکٹرزنے انتظامیہ سے حساب مانگ لیا

لاہور: پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے قومی ایئر لائن انتظامیہ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے چار اعشاریہ چھ ارب کاحساب طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کا خسارہ کم کیوں نہیں ہوا؟ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے بورڈ آف…

سینیٹ نے پی آئی اے کی بہتری کیلئے تجاویزطلب کرلیں

کراچی : سینیٹ کمیٹی نے پی آئی اے کے سی ای او سے اسرائیلی فلم کے لئے ایئر بس طیارے کی فروخت کے معاملے پر وضاحت طلب کرتے ہوئے مسافروں کو درپیش مشکلات کے خاتمے کی ہدایت کی ہے، انتظامیہ سے پی آئی اے کی بہتری کیلئے ایک ہفتے میں تجاویز طلب کرلی…

تیزرفتاری کے باعث گاڑی گھر میں داخل

کویت : وزارتِ داخلہ کے سابق نائب سیکریٹری عجیل العجران کی وفات کے سلسلے میں جاری تعزیتی مجلس اور نماز کی ادائیگی کے دوران تیز رفتار گاڑی مکان میں داخل ہوگئی تاہم اس کے نیتجے میں کوئی جانی نقصان سامنے نہیں آیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں…

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

کراچی: ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا،اسلامی سال 1438 ہجری کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری تھا۔ اجلاس میں ملک بھر سے…

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، وزیر اعظم نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد : وزیر اعظم نےنیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے16 ستمبر  کو اجلاس طلب کرلیا, جس میں چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چاروں  صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے…

میئر کراچی کو سہولیات دینے کے لیے مراد علی شاہ کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں میئر کراچی کا حلف اٹھانے کے بعد وسیم اختر کو سہولیات دینے کے حوالے سے مختلف قوانین پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس میں مراد علی شاہ کی زیر…

ایم کیو ایم پاکستان کا پہلا اجلاس، تمام فیصلے پاکستان میں کرنے پر اتفاق

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا پہلا اجلاس عارضی مرکز گھانچی ہال میں منعقد کیا گیا جس میں تمام فیصلے پاکستان سے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کا پہلا اجلاس عارضی مرکز گھانچی ہال پی آئی بی میں منعقد کیا گیا،…

سانحہ کوئٹہ: ایم کیو ایم جشن آزادی سادگی سے منائے گی

کراچی / لندن : متحدہ قومی موومنٹ نے سانحہ کوئٹہ اور شہداء و زخمیوں کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کے لیے جشن آزادی کے موقع پر کسی قسم کا جشن ،خوشیاں منانے اور چراغاں کرنے کے پروگراموں کو منسوخ کرتے ہوئے جشن آزادی انتہائی سادگی سے منانے کا…