The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

illeness of tahir ul qadri

طاہرالقادری کیخلاف اخبارمیں اشتہار دینے کا حکم جاری

لاہور:انسداد دہشت گردی نے عدم پیشی پر عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سمیت چار افراد کےلیے اخبار اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ڈاکٹر طاہر القادری ، خرم نواز گنڈا پور ،حسین محی الدین اور رحیق…

توہین رسالت آزادی اظہار نہیں، مسلمانوں کی حق تلفی ہے، طاہرالقادری

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری نےبارک اوباما اور بان کی مون سمیت عالمی رہنمائوں کو خط لکھ دیا، جس میں کہاگیا ہےکہ توہین رسالت آزادی اظہار نہیں ،ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے بنیادی حق سے انحراف ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری…

قوم انقلاب کیلئے نکلتی تو آج پٹرول کیلئے لائنوں میں نہ لگتی، طاہرالقادری

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ قوم کو دہشتگردی کےخلاف یکجا کرنے کے مرحلہ پر بجلی، گیس ، پٹرول کے بحران میں الجھا دیا گیا، قوم انقلاب کیلئے نکلتی تو آج پٹرول کیلئے لائنوں میں نہ لگتی۔ میڈیا کو جاری بیان میں پاکستان عوامی تحریک کے…

پی اے ٹی کا ایک ماہ بعد اسلام آباد اورلاہورمیں دھرنے کااعلان

لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے ایک ماہ بعد اسلام آباد اور لاہور میں سے کسی ایک شہر میں دھرنے کا اعلان کردیا ، ڈاکٹر طاہرالقادری کہتے ہیں حکمران دہشت گردوں سے ملے ہوئے ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنے سے آڈیو…

عوام کا اتحاد قائد اعظم کے پاکستان کو بچائے گا، طاہرالقادری

لاہور: ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ قائد اعظم ایسا پاکستان چاہتے تھے جس میں ہرطبقے کو برابر کے حقوق میسر ہوں۔ قائد اعظم کے یوم پیدائش پر پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ووٹ کا تقدس پامال نہ…

قومی جنگ کا اعلان کیا جائے، طاہرالقادری کا آرمی چیف کو خط

لاہور: علامہ طاہرالقادری نےدہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تجاویزبذریعہ خط ملک کی عسکری اورسیاسی قیادت کوارسال کردیں۔  پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے پاک فوج کے سربراہ کو دہشت گردی کے خاتمے کےلیے تجاویزپرمشتمل خط تحریر کردیا،…

دہشت گردی کا معاملہ کمیٹی کے سپرد کرنا شرمناک ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردی کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کے قائم کر نے کے فیصلے پر شدید تنقید کی۔ پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ پشاور پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جا نب…

آخری سانس تک غریب کی جنگ لڑوں گے، علامہ طاہرالقادری

بھکر: علامہ طاہر القادری کا کہنا ہےخرابی صحت کےباوجود عوام کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔زندگی کی آخری سانس تک غریب کی جنگ لڑتارہوں گا۔ بھکر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ان کی حالت ایسی ہو گئی ہے جیسے موت کو چھو کر آئے ہوں ۔ ڈاکٹر طاہر…

ڈاکٹر طاہرالقادری کی بھکر میں طبیعت ناساز ہوگئی

بھکر: ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت ناساز ہوگئی، ماہر امراض قلب نے ان کا معائنہ اور ای سی جی بھی کیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کے لئے دورہ بکھر اچھا ثابت نہ ہوا، ڈاکٹر طاہرلقادری نے بھکر میں شہدا کے گھروں پر لواحقین سے ملاقات…

وعدہ پورے کرنے آیا ہوں ورنہ دل کی تکلیف کے باعث چل بھی نہیں سکتا، طاہرالقادری

بھکر: ڈاکٹر طاہرالقادری کہتے ہیں کہ دل کی تکلیف کے باعث چلا بھی نہیں جا رہا بھکر صرف وعدہ پورا کرنے کیلئے شہدا کے گھر آیا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ اپنے جوش خطابت سے…