The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Imran Khan

عوامی تحریک اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ، ڈیڈلاک برقرار

اسلام آباد:  پاکستان عوامی تحریک اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا ہے تاہم دونوں فریقین کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ پاکستان عوامی تحریک نے مذاکراتی عمل کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے اپنے مطالبات حکومتی کمیٹی کے سامنے رکھے،…

عمران خان نے مزاکرات کے لئے 6 نکاتی مطالبہ پیش کردیا

اسلام آباد :  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا مذاکرات کے لئے تیار ہوں ،لیکن بات چیت کا پہلا نکتہ وزیراعظم کا استعفیٰ ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاآزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں مذاکرات کے لئے چھ نکاتی…

عمران خان نے مزاکرات کے لئے 6 نکاتی مطالبہ پیش کردیا

اسلام آباد :  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا مذاکرات کے لئے تیار ہوں ،لیکن بات چیت کا پہلا نکتہ وزیراعظم کا استعفیٰ ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاآزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں مذاکرات کے لئے چھ نکاتی…

مذاکرات سے کبھی انکارنہیں کیا، علامہ ڈاکٹرطاہرالقادری

اسلام آباد: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے سربراہ کا کہنا ہےاگر نواز شریف کے بیٹوں کو شہید کردیاجاتا تو کیا وہ تب بھی جمہوریت کی بات کرتے، مذاکرات کاقائل ہوں لیکن حکومت نےرابطہ نہیں کیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ…

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے دھرنے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور: تحریک انصاف کا دھرنا ختم کرنے کے لیےلاہور ہائی کورٹ نے دائردرخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ جسٹس شاہدبلال نےعمران کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ہائی کورٹ آفس کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیا تھا کہ درخواست ناقابل…

تمام رکاوٹیں ہٹا کرعوام اسلام آباد پہنچے، عمران خان کا ٹوئیٹر پر پیغام

اسلام آباد: ملکی سیاست ،سیاسی قلابازیاں،لیڈروں کی انقلابی باتیں،دھرنے ، مارچ اور تقاریر تک ہی محدود نہیں رہیں بلکہ سیاست دان اب اپنے نظریات،موقف اور بیانات ٹوئیٹر پردیتے نظر آتےہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سوشل ویب…

پی ٹی آئی دھرنا:چاچا کرکٹ اورکارکنان کا جوش و جذبہ قابل دید

اسلام آباد:  پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے سجے پاکستان تحریکِ انصاف کے پنڈال میں کارکنان اور چاچا کرکٹ کا جوش و جذبہ دیدنی ہے,نعرے لگاتے رقص کرتے،جشن مناتےتحریکِ انصاف کے کارکنان رات گئے سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے تحریکِ انصاف کا دھرنا جاری ہے۔…

آج شام چار بجے آزادی کا جشن منائیں گے،عمران خان

اسلام آباد: عمران خان نے کہا ہے کہ آج شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے عوام کا سمندر ہوگا اور وہ آزادی کا جشن اور خوشیاں منائیں گے، اسلام آباد میں ڈی چوک پر آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آج شام چار بجے…

ڈاکٹرطاہرالقادری کی اے آر وائے سےخصوصی گفتگوں

اسلام آباد:علامہ طاہرالقادری کہتے ہیں کسی عمارت پرقبضے کاارادہ ہے نہ فوج کومداخلت کرنے کاکہیں، ہوسکتاہےآئین میں ترامیم ریفرنڈم کے ذریعے ہوں۔ ڈاکٹرطاہرالقادری ںے اے آر وائے سے خصوصی گفتگوں میں کہا کہ عوامی پارلیمنٹ قائم ہوگئی،نظام تبدیل…

انقلاب، آزادی مارچ پارلیمنٹ کے سامنے پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کا انقلاب مارچ اور پاکستان تحریکِ انصاف کا آزادی مارچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور مظاہرین ڈاکٹر طاہر القادری کی عوامی پارلیمنٹ اور عمران خان کے فیصلے کے مطابق ریڈ زون میں داخل ہو کر پارلیمنٹ ہاوٗس…