The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Interior Minister

سیاست سب کا حق ہے، مگر ریاست اور اداروں کے خلاف سرگرمیاں غیرقانونی ہیں: سہیل انور سیال

کراچی: وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑےعرصے بعد امن وامان واپس آیا، نہیں چاہتے 12 مئی جیسا واقعہ دوبارہ ہو. تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہرکسی کوسیاست کرنے کی اجازت ہے، ہم پختونوں کے نہیں،…

احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، جی آئی ٹی کی تفتیش، ملزم کا بیان ریکارڈ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے سے متعلق جے آئی ٹی نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا، ملزم عابد حسین کا بیان بھی  ریکارڈ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال دو دن قبل ایک قاتلانہ حملے میں…

وزیر داخلہ احسن اقبال آئی سی یو سے روم منتقل، صحت تسلی بخش قرار

اسلام آباد: قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) سے روم منتقل کردیا گیا، جہاں ان کی صحت تسلی بخش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال گذشتہ روز نارروال میں ایک…

کسی کو بھی شہر کا امن تباہ کرنے نہیں دیں گے: وزیر داخلہ سندھ

کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ شہر کا امن بڑی مشکلوں سے بحال ہوا ہے، کسی کو کراچی کا امن تباہ کرنے نہیں دیں گے، لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ پر امن گھر لوٹ جائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں گلشن اقبال حکیم سعید گراؤنڈ میں میڈیا…

پاکستانی نژاد ساجد جاوید برطانیہ کے وزیر داخلہ مقرر

لندن : برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے امبر رڈ کے مستعفی ہونے کے بعد پاکستانی نژاد سیاست دان ساجد جاوید کو برطانیہ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ امبررڈ کے مستعفی ہونے کے بعد پیر کے روز برطانوی وزیر اعظم…

عوام یہ جانتے ہیں کہ ملک میں طاقتور وزیر اعظم قبول نہیں کیا جائے گا: احسن اقبال

شکر گڑھ: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ادارے غلط فیصلے کر سکتے ہیں لیکن عوام نہیں، لوگ یہ جانتے ہیں کہ ملک میں طاقتور وزیر اعظم قبول نہیں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نور کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا، احسن…

مذہبی جماعت کا احتجاج، عوام کو تکلیف دینا خلاف سنت ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ مذہبی جماعت کا جاری احتجاج بلا جواز ہے اور عوام کو تکلیف میں مبتلا کرنا دین اور سنت کی خلاف ورزی ہے، ختم نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا جذبہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان…

پاکستان کے عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں، ووٹ کی طاقت کو ماننا پڑے گا: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں سی پیک کی صورت میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہورہی ہے، ملک کے عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں، ووٹ کی طاقت کو ماننا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نارووال کے نواحی گاؤں میں…

سپریم کورٹ کے فیصلے سے 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوا: احسن اقبال

اسلام آباد:  وزیر  داخلہ احسن  اقبال  نے  کہا  ہے  کہ  سپریم کورٹ کے  فیصلے سے  16  ارب  ڈالر  کا نقصان ہوا اور سرمایہ کاری رک گئی، 2017 کے اوائل  میں حکومتی  رفتار  برقرار رہتی تو اہداف پورے کر لیتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا…

بھارت نے سی پیک روکنے کے لیے کلبھوشن بھیجا لیکن ناکام رہا: احسن اقبال

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک ٹیک آف پوزیشن پر آگیا ہے، بھارت نے سی پیک روکنے کے لیے کلبھوشن بھیجا لیکن ناکام رہا، 2025 تک پاکستان دنیا کی 25 معیشتوں میں شامل ہوجائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی یونیورسٹی کے…