The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ISIS

داعش یورپ میں مزید تباہ کن حملے کرسکتی ہے، برطانوی خفیہ ایجنسی

لندن/برسلز : برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ اینڈریو پارکر نے خبردار کیا ہے کہ داعش مشرق وسطیٰ میں ناکامی کے بعد یورپ میں مزید تباہ کن حملے کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کے سربراہ نے خبردار کیا ہے…

پیرس میں چاقو بردار شخص کا حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

فرانس :پیرس میں چاقو بردار شخص کے حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے ذمہ داری قبول کرلی۔ چاقو زنی کے واقعے میں ایک شخص ہلاک 5 زخمی ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چاقو برادر شخص نے راہ چلتے شہریوں پر…

عراق میں پارلیمیانی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل جاری

بغداد : عراق کی عوام کئی برسوں کی خانہ جنگی کے بعد آج پہلی بار پارلیمانی الیکشن میں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے،عراقی پارلیمنٹ کی 329 نشتوں کے لیے 7ہزار امیدوار الیکشن میں حصّہ لے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ کئی برسوں سے خانہ…

شاپنگ مال میں فائرنگ کا منصوبہ، 17 سالہ نوجوان گرفتار

ڈلاس: امریکی ریاست ٹیکساس میں قائم شاپنگ مال میں فائرنگ کی منصوبہ بندی کرنے والے 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 17 سالہ مسلم نوجوان متین عزیزی کی شدت پسند تنظیم داعش سے روابط تھے جس سے متاثر ہوکر اس نے دہشت گرد حملے…

انقرہ اجلاس: شام میں امن کے لیے روس، ایران اور ترکی کامشترکہ کوششیں کرنے پر اتفاق

انقرہ: ترکی، ایران اور روس نے شام میں قیام امن کے لیے کوششیں تیز کرتے ہوئے شامی عوام کی حفاظت کے لیے مشترکہ طور پر اقدامات کرنے پراتفاق کرلیا. تفصیلات کے مطابق 4 اپریل کو بدھ کے روز ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوگان کی…

پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں ہے، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورنے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں، مسئلہ کشمیر ستر سال سے حل طلب ہے، طالبان سے مذاکرات افغان حکومت اور امریکا نے کرنے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے…

لندن دھماکےمیں ملوث عراقی پناہ گزین کو34سال قیدکی سزا

لندن:  برطانیہ میں پناہ لینے والےعراقی نوجوان احمد حسن کو قتل کا جرم ثابت ہونے پرمقامی عدالت نے 34 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابقعراق میں حالات خراب ہونے کے باعث 2016 میںبرطانیہ میں پناہ لینے والے 18 سالہ نوجوان احمد حسن نے…

عراق: موصل میں 11 ہزار افراد کے لاپتہ ہونے کا انکشاف

بغداد: عراق کے شہر موصل میں داعش تنظیم کے قبضے کے بعد سے 11 ہزار سے زائد افراد کے لاپتہ ہونے کا انکشاف، جن کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات حاصل نہ ہوسکیں۔ تفصیلات کے مطابق عراق کے شہر موصل میں پولیس کے ایک افسر نے انکشاف کیا ہے کہ 2014…

کراچی سے داعش کا خطرناک دہشت گرد گرفتار

کراچی : ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے داعش سے منسلک خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیا ، دہشتگرد سوشل میڈیا پر داعش کے لیے ذہن سازی کرتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردوں کیخلاف گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے ، کراچی میں ایف آئی اے…

روس میں چرچ کے باہر فائرنگ‘ 5 خواتین ہلاک

ماسکو: روس کے جنوبی علاقے میں واقع چرچ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں 5 خواتین ہلاک جبکہ ایک پولیس آفیسر سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے وفاقی جمہوریہ داغستان کے دارالحکومت قزلیارمیں واقع چرچ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں 5…