The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

izafa

پیٹرول کی قیمت میں ساڑھےتین روپے اضافہ کا اعلان

کراچی : رمضان اوربجٹ سے پہلے حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا۔ پیڑول کی قیمتوں میں ساڑھےتین روپے اضافہ کردیا گیا۔ اوگرا نے پیڑول کی قیمت میں چھ روپے انیس پیسے اضافے کی تجویز دی تھی، تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے مارے عوام پر پیٹرول بم گرادیا…

عوام پربجلی گرنےکو تیار، قیمتوں میں اضافےکاامکان

اسلام آباد: آئندہ بجٹ میں عوام پر بجلی گرنےکو تیار ہے۔سبسڈی میں کمی کر کے حکومت بجلی کی قیمت میں دو سے تین روپے تک کی اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔  حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر نے کیلئے عوام پر بجلی گرانے کو تیار ہے۔  وزارت…

آئی ایم ایف کو بجلی کی قیمت میں فوری اضافہ کی یقین دہانی

اسلام آباد : پاکستان کے عوام ایک اورمہنگائی بم کیلئےتیارہوجائیں۔حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس کی قیمتوں میں جولائی اور بجلی کی قیمتوں میں فوری اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ آئی ایم ایف کی جانب سےجاری دستاویزات کےمطابق حکومت پاکستان نے آئی ایم…

عالمی منڈی میں کمی کے باوجودپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد : حکومت نےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو جواز بنا کر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا مگر عالمی منڈی میں تو خام تیل کی قیمتیں بڑھی نہیں بلکہ کم ہوئی ہیں۔ معاشی ماہرین کے مطابق مارچ میں بین الاقوامی مارکیٹ میں خام…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے تک کا اضافہ

اسلام آباد: حکومت نےتیل مصنوعات پرجی ایس ٹی کم کرنےکےبجائے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرکےبوجھ عوام پرڈال دیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے،اس فیصلےسےپیٹرول کی نئی قیمت پہنچ گئی 74روپے29پیسےفی…

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دیدی

اسلام آباد : اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی ہے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7.66روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویزدی ہے۔ ذرائع کے مطابق یمن تنازعے کے باعث گذشتہ 12روزکے دوران قیمتوں میں اضافہ ہوا، یکم…

وزیراعظم نواز شریف نے یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو انخلا کی ہدایت کردی

اسلام آباد: اے آروائی یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی آواز بن گیا، وزیراعظم میاں نواز شریف نے اے آروائی نیو زکی خبرپرنوٹس لیتے ہوئے یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو انخلا کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نواز شریف نے یمن سے تمام پاکستانیوں کو نکالنے…

یمن بحران: خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ، مزید بڑھنے کا امکان

اسلام آباد : پاکستانیوں کیلئےسستےپیٹرول کی امیدیں خطرے میں پڑگئیں۔ مشرق وسطیٰ میں جاری سیاسی بحران کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی ہوئی قیمت میں ایک بار بھی اضافہ ہونےلگا۔ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاہنی مون دور…

بجلی کی قیمت میں 1.04روپے فی یونٹ کمی کی درخواست

کراچی : کےالیکٹریک نے بجلی کی قیمت میں ایک روپےچار پیسےفی یو نٹ کمی کی درخواست کردی۔ نپیرا زرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں کمی کی درخواست دسمبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔  کے الیکٹرک کے مطابق ایندھن کی قیمت میں…

ڈالرکی قدرمیں اضافہ، ایک سو دو روپے تک جا پہنچا

اسلام آباد: روپےکی مقابلے ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک سو دو روپے کا ہوگیا۔ انٹر بینک مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دروان انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں پچاس پیسے کا اضافہ ہوا ۔…