The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

juice

نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ سبزی لوکی، وزن کم کرنے میں‌ بھی مفید

لوکی یعنی کدو ایسی سبزی کے لیے جس کی تعریف میں صرف یہ کہہ دینا کافی ہے کہ یہ آقائے دو جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پسندیدہ ترین سبزی ہے۔ مشکوۃ شریف کے مطابق حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں کہ وہ اور نبی کریمﷺ سالن تناول فرما رہے…

ٹماٹرکا جوس صحت کیلئے انتہائی مفید ہے

سورة بقرة کی آیت نمبر 61میں ارشاد ربانی ہے ”آپ اپنے رب سے دعا کیجئے زمین سے اگائی چیزیں ہمارے لئے نکالیں“ اور زمین سے اگی چیزوں میں غذائی اور طبی افادیت کے اعتبار سے ٹماٹر اپنی مثال آپ ہے۔ حکیم فیض عالم فیض کے مطابق ”موسم گرما میں ٹماٹر کی…

پھلوں كے جوس کے بجائے تازہ پھلوں كا استعمال زیادہ مفید ہے

برطانیہ: ذیابطیس کےمرض میں پھلوں کا استعمال مفید ہےجبکہ جوس کا استعمال چینی کی مقدار بڑھانےکا باعث بنتا ہے۔ برطانوی ماہرین کی ایک تحقیق کےمطابق پھلوں کا استعمال جہاں ذیابطیس کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے تو وہیں ان کےجوس کا استعمال…

پھلوں کے جوس کے زیادہ استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ

پھلوں کے جوسز کا زیادہ استعمال ہائی بلڈ پریشرکا سبب بن سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق روزانہ ایک گلاس فروٹ جوس کے استعمال سے دوران خون میں دباؤ بڑھ جاتا ہے جس سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے،جبکہ عام تصور کیا جاتا ہے کہ پھلوں کا جوس صحت…

ٹماٹر کا جوس تھکاوٹ دور کرنے میں مفید

تھکاوٹ دور کرنے کے لیے انرجی ڈرنک کے بجائے ٹماٹر کا جوس زیادہ مفیدہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کا جوس انسانی صحت کے لیے نہایت مفید ہے صبح کی ورزش کے بعد ٹماٹر کا جوس دوران خون کو بہتر بناتا ہے، ٹماٹر کا جوس کینسر اور دل کی بیماریوں…