The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Kashmir

آکسفورڈ کونسل میں کشمیر سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور

آکسفورڈ: سٹی کونسل میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں آکسفورڈ کونسل میں پیش کی گئی قرارداد بھارت پر دباؤ ڈالے…

کشمیر میں بھارتی مظالم بدستور برقرار، کرفیو کا 114واں روز

سری نگر: مودی اپنی جارحیت سے باز نہ آیا، آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو114 ویں روز بھی برقرار ہے، وادی میں اسکول، کالجز اور تجارتی مراکز بند ہیں، مقبوضہ وادی میں نظام زندگی پوری طرح مفلوج ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرائے، عارف علوی

اسلام آباد : صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ قطر سے کہا ہے کہ قطر کی حکومت مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اُجاگر کرنے کیلئے پاکستانی کوششوں میں مدد کرے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں قطر کے امیری گارڈ کے…

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 112واں روز، عالمی برادری خاموش

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کو 112روز ہوگئے، برفباری اور سردموسم میں کشمیریوں کو کھانے کی اشیا اور دواؤں کی قلت کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت بدستور جاری ہے اور وادی میں لاک ڈاؤن…

16 جمعے گزر گئے، مسلمان نماز جمعہ ادا نہیں کر سکے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کرفیو اور پابندیاں برقرار ہیں، 111 ویں روز بھی وادی میں لاک ڈاؤن نے زندگی معطل کیے رکھی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باعث ایک سو گیارہ دنوں سے دکانیں، کاروبار…

کشمیر کے حوالے سے آیت اللہ خامنہ ای کی حمایت پر شکر گزار ہیں، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی حمایت پر ان کے شکر گزار ہیں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں ایرانی سفیر سے ملاقات کے موقع پر کہی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی…

کشمیر کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آزاد کراکر دم لیں گے، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم کشمیر کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اسے آزاد کراکے دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا مسئلہ کوئی قائد نہیں جو کرپشن میں گرفتار…

کشمیر جل رہا ہے مگر سلامتی کونسل خاموش ہے: صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن رپورٹ پر عمل درآمد کرائے، جبکہ برطانوی حکومت کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کے لیے کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزادکشمیر مسعود خان سے برطانوی…

مقبوضہ کشمیر میں‌ بھارت بوکھلاہٹ کا شکار، پاکستان سمیت غیرملکی چینلز پرپابندی عائد

سری نگر: مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا، کشمیر میں مودی انتظامیہ نے پاکستانی، ترک، ملائیشین اور ایرانی چینلز پر پابندی لگادی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اوچھے ہتھکنڈے اپنانے سے باز نہ آیا، مقبوضہ وادی میں پاکستان سمیت ترک،…

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، لاک ڈاؤن کا 106 واں روز، عالمی طاقتوں نے چپ سادھ لی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 106 واں روز ہے، انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے، تاہم عالمی طاقتوں نے چپ سادھ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے کھلم کھلا کشمیری نوجوانوں کے قتل اور خواتین…