The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

khawaja Asif

آمدن سے زائد اثاثہ کیس : خواجہ آصف نیب کے سامنے پیش، بیان ریکارڈ کرادیا

راولپنڈی: آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں سابق وزیردفاع اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے نیب کے سامنے پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا، خواجہ آصف نے کہا نیب میں آج کادن اچھارہا،سوال نامہ دیا گیا، سوال نامے دیکھا نہیں، تحریری جواب…

نیب طلبی کے باوجود غیرحاضری، خواجہ آصف نے احکامات ہوا میں اڑا دیے

راولپنڈی: سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے قومی احتساب بیورو کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، طلبی کے باجود نیب کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے اثاثہ جات کیس میں میں خواجہ آصف کو آج طلبی کا سمن جاری کیا گیا تھا جسے انہوں نے…

نیب نے سابق وفاقی وزیرخواجہ آصف کو طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نیب نے اثاثہ جات کیس میں رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کو یکم اپریل کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق…

نوازشریف اپنی بیماری پر حکومت کو سیاست نہیں کرنے دیں گے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ: مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنی بیماری پر کبھی باہر جانے کیلئے اصرار نہیں کیااور نہ وہ اپنی بیماری پر حکومت کو سیاست کرنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

بھارت کی موجودگی میں اوآئی سی میں نہ جانے کا فیصلہ درست ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی موجودگی میں اوآئی سی میں نہ جانےکادرست فیصلہ کیاہے، عمران خان مودی کوفون کرسکتے ہیں شہبازشریف سے ہاتھ نہیں ملاسکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے…

پائلٹ کوواپس کرنے پر کشیدگی کم ہوتی ہے تو یہ ہماری جیت ہوگی: خواجہ آصف

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پائلٹ کوواپس کرنے پر کشیدگی کم ہوتی ہے تو یہ ہماری جیت ہوگی. ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کہنا تھا کہ کل رات بہت زیادہ…

اوآئی سی اجلاس: بھارتی وزیر خارجہ کو مدعو کرنے پر پاکستان بائیکاٹ کرے، خواجہ آصف

اسلام آباد : سابق وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کامعاملہ ہےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج ہی بلایاجائے، بھارتی وزیر خارجہ کو او آئی سی رابطہ گروپ میں بطور مہمان اعزازی مدعو کرنا پاکستان کی سفارتی ناکامی ہے، ہمیں اجلاس…

خواجہ آصف کے بیرون ملک فرار ہونے کی اطلاع ہے: عثمان ڈار

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے بیرون ملک فرار ہونے کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ ملک سے فرار ہو گئے ہیں، خواجہ…

نیب نے عثمان ڈار سے خواجہ آصف کی غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق ثبوت مانگ لئے

اسلام آباد: نیب نے وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار سے خواجہ آصف کی غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق ثبوت مانگ لیے، معاون خصوصی  عثمان ڈار نے نیب حکام کے سامنے پیش ہونےکا فیصلہ کیا ہے، عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات کے لیے نیب سے رجوع…

آرمی چیف اور سدھو کی ملاقات کے مثبت نتائج سامنے آئے: خواجہ آصف

سیالکوٹ: سابق وزیرِ خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نوجوت سنگھ سدھو کی ملاقات کے مثبت نتائج سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نے کرتارپور راہ داری کھلنے کو حکومت کا ایک اچھا اقدام…