The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

khawaja Asif

بھارت کی موجودگی میں اوآئی سی میں نہ جانے کا فیصلہ درست ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی موجودگی میں اوآئی سی میں نہ جانےکادرست فیصلہ کیاہے، عمران خان مودی کوفون کرسکتے ہیں شہبازشریف سے ہاتھ نہیں ملاسکتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے…

پائلٹ کوواپس کرنے پر کشیدگی کم ہوتی ہے تو یہ ہماری جیت ہوگی: خواجہ آصف

اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پائلٹ کوواپس کرنے پر کشیدگی کم ہوتی ہے تو یہ ہماری جیت ہوگی. ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کہنا تھا کہ کل رات بہت زیادہ…

اوآئی سی اجلاس: بھارتی وزیر خارجہ کو مدعو کرنے پر پاکستان بائیکاٹ کرے، خواجہ آصف

اسلام آباد : سابق وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کامعاملہ ہےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج ہی بلایاجائے، بھارتی وزیر خارجہ کو او آئی سی رابطہ گروپ میں بطور مہمان اعزازی مدعو کرنا پاکستان کی سفارتی ناکامی ہے، ہمیں اجلاس…

خواجہ آصف کے بیرون ملک فرار ہونے کی اطلاع ہے: عثمان ڈار

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے بیرون ملک فرار ہونے کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ ملک سے فرار ہو گئے ہیں، خواجہ…

نیب نے عثمان ڈار سے خواجہ آصف کی غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق ثبوت مانگ لئے

اسلام آباد: نیب نے وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار سے خواجہ آصف کی غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق ثبوت مانگ لیے، معاون خصوصی  عثمان ڈار نے نیب حکام کے سامنے پیش ہونےکا فیصلہ کیا ہے، عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات کے لیے نیب سے رجوع…

آرمی چیف اور سدھو کی ملاقات کے مثبت نتائج سامنے آئے: خواجہ آصف

سیالکوٹ: سابق وزیرِ خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نوجوت سنگھ سدھو کی ملاقات کے مثبت نتائج سامنے آئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نے کرتارپور راہ داری کھلنے کو حکومت کا ایک اچھا اقدام…

احتساب کے عمل کو بہتر نہ کرنا ہماری مشترکہ ناکامی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ احتساب کا ادارہ صرف سیاستدان یا کسی مخصوص طبقے کے لیے نہیں بنا، احتساب کے عمل کو بہتر نہ کرنا ہماری مشترکہ ناکامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی…

موجودہ حکومت کے سبب خارجہ پالیسی محاذ پر خفت کا سامنا کرنا پڑا، خواجہ آصف

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا موجودہ حکومت کے سبب خارجہ پالیسی محاذ پر خفت کا سامنا کرنا پڑا ،خارجہ پالیسی پرسمجھوتہ نہ کیا جائے ورنہ آنے والی نسلوں کوخمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم…

نئی حکومت کی شروعات غلط ہو رہی ہے، خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی میں بات کرنے کی اجازت نہیں ہے ورنہ ہم حکومت کو ان کا کیا ہوا وعدہ یاد دلا دیتے، نئی حکومت کی شروعات ہی غلط ہو رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار…

لاہورہائی کورٹ نے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روک دیا

لاہور: لاہورہائی کورٹ نے ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کی کامیابی کانوٹی فکیشن روک دیا. تفصیلات کے مطابق عدالت نےاین اے 73 سے عثمان ڈار کی درخواست پرحکم جاری کرتے ہوئے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روک دیا. عدالت کی جانب سے الیکشن کمیشن…