The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

khyber agency operation

خیبر ایجنسی: زمینی اورفضائی کارروائی، 9دہشتگرد مارے گئے

خیبر ایجنسی : زمینی اورفضائی کارروائی میں نو دہشتگرد مارے گئے جبکہ دہشتگردوں کے چھ ٹھکانے اور اسلحے کا بڑا ذخیرہ تباہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردوں پر زمین تنگ کردی گئی ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں…

خیبر ایجنسی: فرنٹیئر کور کا ایکشن، دہشت گردوں کے18 سہولت کار گرفتار

خیبر ایجنسی :‌ فرنٹیئر کور نے خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے مدد کرنے والے اٹھارہ سہولت کار گرفتار کرلئے، ملزمان سے چھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی پاکستانی اور غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے. خیبر ایجنسی میں فرنٹئیر کور نے کارروائی کرتے ہوئے…

خیبرایجنسی : اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی، بھارتی ہتھیارشامل

خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز اور خفیہ اداروں نے مشترکہ آپریشن کر کے اسلحہ کا ذخیرہ برآمد کرلیا، جس میں بھارتی ساخت کے ہتھیار بھی شامل ہیں. خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز اور خفیہ اداروں نے بر وقت کارروائی کر کے دہشت گردی کی…

خیبرایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی 21 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی: سیکیورٹی فورسز کے فضائی کارروائی میں اکیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشتگردی کی خاتمے کیلئے پاک فوج کا آپریشن جاری ہے۔ خیبرایجنسی کے علاقے وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کا نشانہ بنایا۔ سیکیورٹی فورسز کی…

خیبرایجنسی میں 50دہشتگردہلاک، اسلحہ گولابارود برآمد

خیبر ایجنسی: پاک فوج کی زمینی کارروائیوں میں پچاس دہشتگرد مارے گئے،دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد ہوا۔ سانحہ پشاور کے بعد پاک فوج نے دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں، آئی ایس پی آر کے مطابق فورسزنے…

خیبرایجنسی: سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی 22 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی: تحصیل باڑہ میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن خیبر ون جاری،فضائی کارروائی کے دوران شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے بائیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں آج سیکورٹی فورسز…

خیبرایجنسی میں 10 دہشت گردوں نےپاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

خیبرایجنسی :آئی ایس پی آر کے مطابق مزید دس دہشت گردوں نےپاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ پاک فوج ملک سے دہشت گردوں کاصفایا کرنے کیلئے خیبرایجنسی میں خیبرون آپریشن میں مصروف ہے، آپریشن کے نتیجے میں اب تک ساڑھے تین سو دہشت گرد ہتھیارڈال…

خیبرایجنسی: پاک فوج کی فضائی کارروائی، 19دہشتگرد ہلاک

خیبر ایجنسی: نواحی علاقے سنداپل میں پاک فوج نے فضائی کارروائی کے دوران انیس دہشتگرد ہلاک کردیئے ہیں۔ خیبرایجنسی میں آپریشن خیبر ون اور خیبر ٹو کامیابی سے جاری ہیں، آج صبح کی گئی تازہ فضائی کارروائی میں انیس دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا گیا…

خیبر ایجنسی: جھڑپ میں9شدت پسند ہلاک، ہنگو چیک پوسٹ پر حملے میں دو اہلکار شہید

خیبر ایجنسی: اکاخیل میں سیکیورٹی فورسزکی جھڑپ میں نوشدت پسندمارے گئے ہے۔ ہنگوچیک پوسٹ حملےمیں دو اہلکار شہید پندرہ حملہ آور ہلاک ہوگئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز پاک سر زمین سے دہشتگردوں کےمکمل خاتمےکیلئے پرعزم ہے اور دھرتی کی…

باڑہ اورچک درہ میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 18دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی: سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی اور دیر میں کارروائی کرتے ہوئے اٹھارہ دہشت گردہلاک کر دیئے ہیں، کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ اور خود کش جیکٹس برآمد کرلی گئی ہے۔ سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں،…