The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

kisan package

حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا، نواز شریف

سیالکوٹ: وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے ، اگلے دو سال میں ملک میں بڑی تبدیلی آئے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، وزیر اعظم…

کسان پیکج معطل کرنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد : سیکریٹری وزرات خوراک نےالیکشن کمیشن کی جانب سےوزیراعظم کے کسان پیکج پر حکم امتناعی جاری کرنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کیخلاف درخواست دائرکردی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کےکسان پیکج نےحکومت اورالیکشن کمیشن آف پاکستان کو…

الیکشن کمیشن نےوزیراعظم کےکسان پیکج پراعتراض مستردکردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نےوزیراعظم کےکسان پیکج پراعتراض مستردکردیا، تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کسان پیکج کسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے ہے۔ ریلیف پیکج بلدیاتی یاضمنی انتخابات پراثراندازنہیں ہوتا، ترجمان الیکشن کمیشن…