The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Lahor

راجہ پرویز اشرف کے خلاف جلد ریفرنس دائر کیا جائے گا، ڈی جی نیب

لاہور: ڈی جی نیب نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف بے ضابطگیوں کی تحقیقات مکمل کرلی گئیں ہیں‘ اس ضمن میں جلد ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ نیب آفس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی نیب لاہور نے کہا کہ کرکٹ سابق…

لاہور میں‌ کومبنگ آپریشن: دو اہم کمانڈر سمیت 11 گرفتار

لاہور: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شاہدرہ میں‌ کومبنگ آپریشن کے بعد کالعدم تنظیم کے دو کمانڈروں سمیت گیارہ شدت پسندوں‌ کو گرفتار کرلیا گیا. آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن شاہدرہ کے نزدیک برکت ٹائون میں کیا گیا جو تین گھنٹے جاری رہا، گرفتار…