The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

LOC firing

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید جوان عثمان ارشد فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

دنیا پور : راولا کوٹ میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے جوان عثمان ارشد کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل اوسی پربھارتی فائرنگ سے شہید سپاہی عثمان کی نمازآبائی گاؤں چک نمبر 360 میں نماز جنازہ…

بھارت پاکستان کےخیرسگالی کےجذبات کوکمزوری نہ سمجھے،فاروق حیدر

مظفرآباد : وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کےخیرسگالی کےجذبات کوکمزوری نہ سمجھے،اینٹ کاجواب پتھرسےدینےکی صلاحیت موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے 3جوانوں کی شہادت پر وزیراعظم آزادکشمیر فاروق حیدر نے ردعمل…

ایل اوسی پربھارتی فوج کی فائرنگ، 75سالہ خاتون شہید

راولپنڈی : بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک ضعیف خاتون شہید ہوگئیں، پاک فوج نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر…

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، چارزخمی

راولپنڈی : بھارتی فوج نے ایک بار پھر باؤنڈری لائن پر بلااشتعال فائرنگ کرتے ہوئے ایک شہری شہید اور چار افراد کو زخمی کردیا، پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی سے دو بھارتی پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق…

بھارتی فوج کی گولہ باری، دوخواتین سمیت 4 شہری شہید

راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چارواہ، ہرپال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی، مکان کی چھت پر گولہ گرنے سے دو خواتین سمیت چار شہری شہید جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے، پنجاب رینجرزکی مؤثرجوابی کارروائی میں…

بھارتی فوج کی ایل او سی پر پھرفائرنگ، خاتون سمیت چارشہری زخمی

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے ایک بار پھر اپنی روائتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے راولاکوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں چار شہری زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ سے…

بھارت کی ایل اوسی پرفائرنگ، خاتون شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی

راولپنڈی : بھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھرلائن آف کنٹرول پر سیز فائرکی خلاف ورزی عمل میں‌ آئی ہے، ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک خاتون شہید، ایک زخمی ہوگئی، بھرپور جوابی کارروائی کے بعد بھارت کی توپیں خاموش ہو گئیں۔…

بھارتی شرانگیزی 1 نوجوان شہید، 4 شہری زخمی، پاک فوج کی جوابی کارروائی، 3 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی: جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آبادی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں نوجوان شہید اور 4 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا…

بھارتی فوج کی ایل او سی پرفائرنگ، تین جوان شہید

راولپنڈی : بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل اوسی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے، پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے دشمن کی توپیں خاموش ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار…

ایل او سی: بھارتی فوج کی 24 گھنٹوں میں پانچویں‌ بار فائرنگ

راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں یہ بھارت کی پانچویں بار خلاف ورزی ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کرنے کا سلسلہ…