The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

meeting

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 29 اگست کو طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 29 اگست کو شام پانچ بجے طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 29 اگست کو شام پانچ بجے طلب کیا ہے، اجلاس کے پہلے دو روز 29 اور 30 اگست کو مقبوضہ…

وزیر اعظم کی معاشی ٹیم کا اجلاس، سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے اقدامات پر غور

اسلام آباد : وزیر اعظم کی معاشی ٹیم نے ملک کی معاشی ترقی کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور سرمایہ کاروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے اقدامات پر غور کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ…

سی پیک منصوبوں کی مقررہ ٹائم فریم میں تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کی مقررہ ٹائم فریم میں تکمیل اولین ترجیح ہے، سی پیک کی تکمیل سے دونوں ممالک کے علاوہ پورا خطہ بھی مستفید ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سی پیک سے متعلق اجلاس…

حوثیوں نے ثابت کیا ہے وہ خطے میں ایران کے ایجنٹ ہیں، انورقرقاش

ابوظبی : اماراتی وزیر مملکت انور قرقاش کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی تمام وفا داریاں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے…

بجلی، گیس، پانی اور روڈ انفرا اسٹرکچر کی دستیابی اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت خصوصی اقتصادی زونز سے متعلق اجلاس ہوا، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بجلی، گیس، پانی اور روڈ انفرا اسٹرکچر کی دستیابی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد…

وزیر اعلیٰ سندھ کی بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیاری کرنے کی ہدایت

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک بار پھر متوقع بارشوں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ نے تمام اداروں کو تیاری کرنے کی ہدایت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں تجاوزات اور بارش کی صورتحال پر…

منی لانڈرنگ کے سدباب کے لئے نیشنل ٹاسک فورس کا اجلاس، اداروں کو مراسلہ ارسال

کراچی : منی لانڈرنگ کے سدباب کے لئے نیشنل ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی ٹاسک فورس اور بارڈر ٹاسک فورس سے ماہانہ کارکردگی کی تفصیلات طلب کی گئیں۔ تفصیلات کے لئے وزارت داخلہ کا مختلف اسٹیک ہولڈرز کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے، مراسلہ…

کشمیر کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کرلیا، اجلاس میں حکومتی اقدامات پربریفنگ دی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل پھرطلب کرلیا…

کشمیر میں بھارتی جارحیت، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے کلسٹر بم حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کےلیے وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی فورسز کی جانب سےایل او سی پر…

کلین کراچی مہم کا ابتدائی خاکہ تیار

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کلین کراچی مہم کا ابتدائی خاکہ تیار کرلیا گیا، مہم کے لیے ضلع غربی میں 48 مقامات اور ضلع جنوبی و شرقی میں 70 مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی…