The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

mehekma e mosamiat

ملک بھرمیں بارشیں، موسم خوشگوار، سندھ میں گرمی برقرار

کراچی/ کوئٹہ/ اسلام آباد / : ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، پہاڑی علاقوں میں خنکی کی لہر ہے، تاہم کراچی میں آج بھی موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں…

سال کا پہلا چاند گرہن اورسورج گرہن رواں ماہ ہوگا

کراچی : ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 2017 کا پہلا چاندگرہن11 فروری جبکہ سورج گرہن 26 فروری کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ ماہ فروری میں 2017 کا پہلا چاند گرہن اور پہلا سورج گرہن ہو گا، رواں سال کے دوران دو چاند…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اوربرفباری کی پیش گوئی

کوئٹہ : آئندہ ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، آئندہ 24 گھنٹے میں بلوچستان کے اکثرمقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ہفتے ملک کے مختلف شہروں…

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو چکرا کر رکھ دیا

کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو چکراکررکھ دیا۔ پہلے تیز پھرہلکی بارش کی نوید سنائی، اب کہتےہیں کل بارش کا کوئی امکان نہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اہل کراچی کو خبردار کیا تھا کہ مون سون کا دوسرا اسپیل سرپر آپہنچا ہے…

کراچی اور اندرون سندھ میں آج سے تیز بارشوں کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق 11 جولائی سے کراچی سمیت سندھ میں تیز بارشوں کا امکان ہے لیکن ڈی جی پی ڈی ایم اے نے پیش گوئی کی ہے کہ بارشیں کم ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب ،کشمیر سمیت ملک کے…

آئندہ مون سون میں بارشوں سے کراچی میں سیلاب کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے وزیراعظم کو خط میں آگاہ کیا ہے کہ آئندہ مون سون میں سندھ بالخصوص کراچی میں بارشیں معمول سے زیادہ ہونگی جس کے نتیجے میں سیلاب کا خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ آئندہ مون سون میں…

ملک کے بیشترعلاقوں میں بارشوں سے موسم خوشگوار

اسلام آباد /کوئٹہ / لاہور : ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری نے گرمی کا زور توڑ دیا۔ کوئٹہ میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں تو موسم ٹھنڈا ٹھار ہوگیا۔ گرمی کا زور ٹوٹا اور بارش کا سلسلہ چل پڑا۔ شام کے وقت اسلام آباد اورگرد…

کوئٹہ اورمکران ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

کراچی / کوئٹہ / اسلام آباد / کوئٹہ اور مکران ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے مگر کراچی میں شدید گرمی پڑے گی، اور درجہ حرارت سینتیس ڈگری تک جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بار پھر بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، محکمہ…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری ،موسم خوشگوار

اسلام آباد / لاہور/ پشاور/ کشمیر/ گلگت بلتستان : موسم بہار کی آمد کےساتھ ہی لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہو نیوالی بارشوں سے موسم خاصا سہانا ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی، اسلام آباد اور دیگرشہروں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی…

پنجاب میں بارشوں سے سردی بڑھ گئی،موسم خوشگوار

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں سے سردی بڑھ گئی ہے اور موسم نہایت سہانا ہوگیا ہے۔ راولپنڈی، اسلام آباد اورلاہورمیں لوگوں نے موسم انجوائے کرنے کیلئے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید رم جھم کی پیش گوئی کردی ہے۔…