The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

military courts

صدر مملکت نے فوجی عدالتوں کی توسیع کے بل پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق بل پر دستخط کر دیے جس کے بعد فوجی عدالتوں کو 2 سال کی توسیع مل گئی۔ بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر کو بھجوایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون…

سینیٹ : فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا بل منظور

اسلام آباد : فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق 28 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور کرلیا گیا، 78 ارکان نے بل کے حق میں اور 3 نے مخالفت میں ووٹ دیا، جے یو آئی (ف) نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔  تفصیلات کے مطابق سینیٹ نے فوجی عدالتوں کی…

فوجی عدالتوں سے دہشت گردی کےخاتمے میں مدد ملی ہے‘زاہد حامد

اسلام آباد: وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام کے باعث دہشت گردی کے خاتمے میں مدد ملی ہے تاہم ابھی بھی مکمل کامیابی نہیں‌ملی ہے. تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کا کہنا ہے کہ ملک میں فوجی عدالتوں سے…

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا بل آج ایوان میں پیش کیا جائے گا

اسلام آاباد : فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے اٹھائیسویں آئینی ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت آج شام چار بجے ہوگا، اجلاس میں فوجی عدالتوں کی مدت…

فوجی عدالتوں میں‌ توسیع، ایوان میں رائے شماری ہوگی، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے بل پر قومی اسمبلی میں رائے شماری منگل کو کی جائے گی، آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں مزید ترامیم کی گئی ہیں جس کا بل پیر کو اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں…

سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تین دہشت گرد تختۂ دار کے حوالے

اسلام آباد:سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں کی سزا کے تحت پھانسی دے دی گئی، دہشت گردوں کو ہائی سیکیورٹی جیل ساہیوال میں پھانسی دی گئی. پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں سےسزا…

پیپلزپارٹی کو فوجی عدالتوں پرتحفظات ہیں، اعتزازاحسن

اسلام آباد : سینیٹ میں قائد حزب اختلاف چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ حکمران جماعت عددی برتری کی بنیاد پر فوجی عدالتوں میں توسیع کی پارلیمنٹ سے منظور ی حاصل کرلے مگر پیپلز پارٹی کو فوجی عدالتوں پر تحفظات ہیں۔ ان خیالات کا اظہار…

فوجی عدالتوں میں توسیع کامعاملہ،پارلیمانی رہنماؤں کااجلاس کل ہوگا

اسلام آباد : فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر پارلیمانی رہنما کل پیپلز پارٹی کی نو تجاویز پر سوچ بچار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تمام پارلیمانی رہنما فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر ایک بار پھر کل سر جوڑیں گے،…

فوجی عدالتوں کی توسیع کا فیصلہ اتفاق رائے سے کریں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی مدت ایک سال ہو یا دو سال فیصلہ مشاورت سے کریں گے۔ پیپلزپارٹی کی تجاویز مل گئیں ملٹری کورٹس پرکل یاپرسوں پھربیٹھک ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پارلیمنٹ…

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے زیرِاہتمام آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی کل جماعتی کانفرنس آج ہورہی ہے، کانفرنس میں شرکت کیلئے ن لیگ کے سوا تمام جماعتوں کو دعوت دی گئی، تاہم ایم کیو ایم نے اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے زیرِاہتمام آل پارٹیز…