The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

model town

سانحہ ماڈل ٹاؤن اور عدلیہ مخالف مقدمات کی پیروی کرنے والے وکیل کے دفتر میں چوری

لاہور: سانحہ ماڈل ٹاون اور نواز مریم عدلیہ مخالف بیانات کیس سمیت اہم مقدمات میں حکومت کے خلاف پیش ہونے والے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے دفتر میں چوری کی واردات، نامعلوم شخص نقب لگا کر لیپ ٹاپ اور دستاویزات لے اڑا۔ تفصیلات کے مطابق اظہر صدیق…

حکمران بہت جلد جیلوں‌ میں‌ ہوں‌ گے: علامہ طاہر القادری

لاہور: جلد حکمرانوں کا مواخذہ ہوگا، موجودہ حکمران جیلوں میں جائیں گے، جھوٹ اورمہلت کے دن ختم ہوگئے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کیا۔ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی پوری قوم حکمرانوں…

سانحہ ماڈل ٹاؤن پرپاناماکیس کی طرزپرجےآئی ٹی بنائی جائے‘ طاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا ہے کہ جسٹس باقرنجفی کی رپورٹ سےسچ بےنقاب ہوگیا، پنجاب حکومت نے کمیشن کی رپورٹ کو دبا کر رکھا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرطاہرالقادری نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے…

لاہور ہائیکورٹ کا سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ 30 دن میں شائع کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائکیورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن رپورٹ شائع کرنے کے حکم کیخلاف حکومتی اپیل مسترد کرتے ہوئے سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ شائع کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عابد سعیدشیخ کی سربراہی میں3رکنی بینچ نے…

ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ: پنجاب حکومت کا وکیل 24 نومبرکو طلب

لاہور: ہائی کورٹ نےسانحہ ماڈل ٹاؤن جوڈ یشل انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف حکومتی اپیل کی سماعت چوبیس نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے حکومت پنجاب کے وکیل خواجہ حارث کوحتمی دلائل کے لئے طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق آج…

سانحہ ماڈل ٹاؤن: عوامی تحریک نے شواہد کے انبار لگادئیے

لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت میں عوامی تحریک نےحکومتی ظلم سے متعلق شواہد کے انبار لگا دیے ‘دو گاڑیوں میں بھر کر ثبوت عدالت لائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد ِدہشت گردی عدالت میں ماڈل ٹاؤن استغاثہ کی…

ہائی کورٹ ماڈل ٹاؤن رپورٹ کا بند کمرے میں جائزہ لے گی

لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ‘ عدالت نے قراردیا کہ رپورٹ کا بند کمرے میں جائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے حکومت کی جانب سے رپورٹ شائع کرنے کے عدالتی…

سانحہ ماڈل ٹاؤن: حکومتی اپیل پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی

لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاون انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کے عدالتی حکم کے خلاف حکومتی اپیل کی سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی ، متاثرین کے وکیل نے پنجاب حکومت کی اپیل کی پیروی کے لئے نجی وکیل کی خدمات حاصل کرنے اور حکومت پنجاب کے…

شہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں لوگوں کا ناحق خون بہایا،پرویزالٰہی

گجرات : کستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شہبازشریف نےماڈل ٹاؤن میں لوگوں کاناحق خون بہایا، قتل عام کے مجرم شہبازشریف اور رانا ثناء اللہ کو سزائیں ملیں تو آئندہ کسی بیگناہ شہری کو خون میں نہلانے کی جرات نہیں…

شریف برادران‘ دیگر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست‘ قابل سماعت قرار

لاہور: ہائی کورٹ نے نوازشریف اور شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست قابل سماعت قرار دے دی ہے‘درخواست میں وزیرقانون پنجاب راناثنااللہ اورمشتاق سکھیرا کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں نا اہل ہونے والے…