The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

mqm protest

ہماری سیاسی آزادی پر پابندی عائد کردی گئی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مینڈیٹ ہونے کے باوجود ہماری سیاسی آزادی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پر چھاپے کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی پریس…

کراچی : رینجرز نے زبردستی کاروبار بند کرانے کی کوشش ناکام بنادی

کراچی : ترجمان رینجرز کا کہنا کہ ہے تیئس مقامات پر زبردستی کاروباربند کرانے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے تیئس مقامات پر زبردستی کاروباربند کرانے کی کوشش ناکام بنادی، رینجرز کے مطابق زبردستی کاروبار بند کرانے کی…

کراچی:فاروق ستار کے گھرکا محاصرہ، ایم کیوایم کا آج احتجاج کا اعلان

کراچی : ایم کیو ایم نے رہنما فاروق ستار کے گھر پر محاصرے کیخلاف آج یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹرفاروق ستارکے گھرکے محاصرے کی مذمت کرتے ہوئے آج کراچی سمیت سندھ بھرمیں یوم…

سندھ حکومت سے مذاکرات کامیاب، متحدہ کا دھرنا ختم

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت سے مذاکرات کے بعد پانی کی قلت کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا، متحدہ رہنمائوں نے کہا ہے کہ پانی کامسئلہ اگر ایک ہفتے میں حل نہ ہوا تو دوبارہ دھرنا دیں گے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس…

متحدہ کا وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا، مذاکرات جاری

کراچی : شہر قائد میں پانی کی قلت کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے دھرنے کے دوران سندھ حکومت کا وفد ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں فریقین سے مذاکرات کے لیے پہنچ گیا، ایم کیو ایم کی جانب سے مذاکرات کے لیے خالد مقبول صدیقی، سلمان مجاہد بلوچ، خواجہ…

سکھر : کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ایم کیو ایم کا احتجاجی کیمپ نصب

سکھر : ایم کیو ایم کی جانب سے کارکنوں کی گمشدگی اور بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ نصب کر دیا گیا۔ اس موقع پر رُکن رابطہ کمیٹی و صوبائی اسمبلی کے ممبر عبدالحسیب نے ایم اپی اے ناہید اختر کے ہمراہ پریس کلب پر…

بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی : عوامی مسائل ، بلدیاتی اختیارات، پانی کی عدم فراہمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف ایم کیو ایم کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے ہوئے تھے، مشتعل مظاہرین نے سندھ حکومت کے خلاف شدید نعرے…

کراچی: ایم کیوایم کا صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج

کراچی:ایم کیوایم کا صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج جاری ہے۔ ایم کیو ایم کا سندھ میں میئر اور ڈپٹی میئر اور اقلیتوں،خواتین اورنوجوانوں کی مخصوص نشستوں کے انتخابات میں تاخیری حربوں، بلدیاتی اداروں کو ان کے اختیارات سے محروم…

ایم کیوایم کا چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف آج احتجاج کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ نے کراچی میں مختلف مقامات پر چھاپوں اورکارکنوں کی گرفتاری پر آج احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایم کیوایم نے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف آج احتجاج کا اعلان کیا ہے، احتجاجی ریلی لیاقت آباد10…

جارج گیلوے کا الطاف حسین کے خلاف بیان پر ایم کیوایم کا احتجاج

کراچی: برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے کی جانب سے الطاف حسین کے خلاف بیان پرایم کیوایم نے شدید احتجاج کیا ہے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے کا الطاف حسین کے خلاف بیان ایم کیوایم کے رہنماوں کے لیے برہمی کا سبب بن گیا۔  ایم کیوایم کے…