The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

murder case

انتظار قتل کیس: والد کا جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بے گناہ نوجوان انتظار کے والد نے جی آٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اپنے پیٹی بند بھائیوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں…

والدین اوربھائی کے قتل کی ملزمہ اسماء نواب ساتھیوں سمیت20سال بعد رہا

کراچی : بیس سال قبل تہرے قتل کے مقدمے میں ملوث ملزمہ اسماء نواب اور اس کے دو ساتھیوں کو رہائی کا پروانہ مل گیا، اسماء نواب پر پسند کی شادی کیلئے والدین اور بھائی کے قتل کا الزام تھا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے پسند کی شادی…

نقیب قتل کیس: اسٹیٹ بینک کا ملزم راؤ انوار کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ

کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر اسٹیٹ بینک نے نقیب قتل کیس کےمرکزی ملزم راؤ انوار کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بے گناہ نقیب اللہ کو قتل اور متعدد غیرقانونی انکاؤنٹرز کرنے والے ملزم راؤ…

انتظار کیس: سانحہ اہلکاروں کے غیر پیشہ ورانہ رویے کا نتیجہ تھا: ایس ایس پی سی ٹی ڈی

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں پولیس گردی کا نشانہ بننے والے انتظار کے کیس کی تحقیقات کرنے والے جے آئی ٹی ممبران اور سی ٹی ڈی افسران نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔  اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایس ایس پی کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ…

ڈی جی آئی ایس آئی نے بے نظیر کو جلسے میں‌ جانے سے منع کیا تھا، انکشاف

لاہور: سینئر صحافی صابر شاکر نے انکشاف کیا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو قتل سے ایک روز قبل اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی ندیم تاج نے جلسے میں جانے سے منع کیا تھا اور کہا تھا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے لیکن محترمہ راضی نہ ہوئیں۔ یہ انکشاف انہوں نے…

مشعال قتل کیس ، 57ملزمان پر فرد جرم عائد

ہری پور : مشعال قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے 57ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ہری جیل میں انسداد دہشت گردی کے جج جسٹس فضل سبحان نے مشعال قتل کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران انسداد دہشتگردی نے جیل میں قید ستاون…

قسمت بیگ قتل کیس، ڈرائیوراورگن مین کو بھی حراست میں لے لیا

لاہور : اسٹیج کی معروف اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس میں پولیس نے سیکرٹری کے بعد ڈرائیور اور گن مین کو بھی حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قسمت بیگ کا قتل اجرتی قاتلوں کے ذریعے کروایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے اداکارہ قسمت…

سانحہ 12 مئی کا چالان 9سال بعد پیش، وسیم اختر اقدام قتل میں نامزد

کراچی: پولیس نے سانحہ 12 مئی کیس کا چالان نو برس بعد عدالت میں جمع کرا دیا، چالان میں میئر کراچی وسیم اختر کو اقدام قتل کے مقدمہ میں‌ نامزدکردیا ہے، 20 گرفتار ملزمان کے نام چالان میں شامل ہیں جب کہ 17 ملزمان کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔…

ن کے ایم این اے ملک ریاض قتل کیس میں بری

لاہور: نواز لیگ کے ممبر قومی اسمبلی کو عدالت نے قتل کیس میں بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت نے این اے 118 سے مسلم لیگ نون کے ایم این اے ملک ریاض کو قتل کیس میں بری کر دیا۔ این اے 118 سے مسلم لیگ نون کے ایم این اے ملک ریاض، ان کے…

راولپنڈی : نوجوان لڑکی کے قتل میں ملوث مزید 2ملزمان گرفتار

راولپنڈی : پولیس نے نوجوان لڑکی کے قتل میں ملوث مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں نوجوان لڑکی سےمبینہ زیادتی اور قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے مزید دو ملزمان کو گرفتار کرکے شامل تفتیش کرلیا ہے ۔…