The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

NAB

جعلی اکاؤنٹس کیس: بلاول بھٹو کی آج نیب میں پیشی

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق سوالات کے جوابات دینے کے لیے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج نیب میں پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی آج نیب میں پیشی کے پیشن نظر انتظامیہ نے جیالوں کے اسلام…

شہبازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف اپیل اعتراضات ختم کرکے دوبارہ دائر

اسلام آباد : نیب نے شہبازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف اپیل اعتراضات ختم کرکے دوبارہ دائرکردی، رجسٹرار آفس نےاس سے پہلے نیب اپیل پر اعتراضات لگائےتھے۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر نیب نے…

بلٹ پروف گاڑیوں کا ذاتی استعمال، میاں نواز شریف نیب کے ریڈار پر آگئے

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے ذاتی استعمال کے باعث نیب کے ریڈار پر آگئے. تفصلات کےمطابق قومی احتساب بیورو (نیب) میاں نوازشریف سے بلٹ پروف گاڑیوں کےغیرقانونی استعمال پرتفتیش کرے گا. نیب ذرائع ڈپٹی…

نیب کی شہبازشریف کا نام ای سی ایل سےنکالنے کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

اسلام آباد :بڑے بڑے کرپشن مقدمات میں نامزد ملزم شہباز شریف کے روپوش ہوجانے کے خدشے کے پیش نظر نیب نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے…

جعلی اکاؤنٹس کیس، آصف علی زرداری کل نیب میں پیش نہیں ہوں گے، کراچی روانہ

اسلام آباد : آصف علی زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں کل نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا، وہ اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو نے آصف زرداری کو کل اسلام آباد اولڈ ہیڈ کوارٹرز طلب کر…

شاہد خاقان عباسی کیخلاف تحقیقات، نیب کی طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے

کراچی : سابق وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو کی طلبی کے باوجود نیب میں پیش نہ ہوئے اور نہ ہی سوالات کے جوابات جمع کرائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی احتساب بیورو کے احکامات ہوا میں اڑا دیے، طلبی…

بلاول بھٹو نے نجی مصروفیات کے باعث نیب میں پیشی سے معذرت کرلی

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نجی مصروفیات کے باعث نیب میں پیشی سے معذرت کرلی ہے، نیب کو لکھے گئے جوابی خط میں ان کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے پیشی کے لئے کوئی تاریخ مقرر کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مشیراطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب…

کرپشن کو جڑ سے ختم کرنا ہماری قومی ذمہ داری ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم کرنے کے لیے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد نیب ہیڈکوارٹر میں نیب آپریشنز کے حوالے سے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اجلاس…

نیب کالا قانون ہوتا تو سپریم کورٹ اسے ختم کر دیتی: چیئرمین نیب

ملتان: نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کالا قانون ہوتا تو سپریم کورٹ اسے ختم کر دیتی، کالک ان ہاتھوں میں ہوتی ہے جو کرپشن کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے تقریب سے…

نیب نے میگا کرپشن کے بڑے مقدمات کو حتمی شکل دے دی

کراچی: قومی ادارہ احتساب (نیب) نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، قومی ایئر لائن پی آئی اے کرپشن اور سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کے کیسز سمیت میگا کرپشن کے بڑے مقدمات کو حتمی شکل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ احتساب (نیب) نے…