The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

nisar khoro

شہباز شریف جج پر حملہ کراکر نواز شریف کو عمر قید دلانا چاہتے ہیں، نثار کھوڑو کا الزام

لاڑکانہ: پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ لاہور میں جج کے گھر پر فائرنگ کے واقعے پر شہباز شریف جواب دیں، شہباز شریف جج پر حملہ کراکر نواز شریف کو عمر قید دلانا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو…

ایم کیو ایم کا نیا گروپ بھی بن گیا، نثار کھوڑو کا انکشاف

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم میں ایک اور دھڑا بن گیا ہے، پی آئی بی، بہادر آباد کے بعد ڈٰیفنس گروپ بھی سامنے آگیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، نثار کھوڑو نے کہا کہ…

عمران خان پیپلزپارٹی کو ڈرا نہیں سکتے, محترمہ کو مشرف نے قتل کیا: نثار کھوڑو

لاڑکانہ : پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کبھی ختم نہیں ہوسکتی، ہمیں سازشوں کا مقابلہ کرنا آتا ہے۔ یہ بات انھوں نے لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی کے…

عمران خان جھوٹ اورمکاری کا دوسرا نام ہے، سعید غنی، نثارکھوڑو

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سعید غنی اور نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ بنی گالہ محل بےایمانی اور خورد برد کا منہ بولتا ثبوت ہے، عمران خان جھوٹ اور مکاری کا دوسرا نام بن چکا ہے۔ ان خیالات کا اطہار انہوں نے پی ٹی آئی کے زیر اہتمام سیہون شریف…

گورنرسندھ ہوش میں رہیں ورنہ عدالت سے رجوع کریں گے، نثارکھوڑو

لاڑکانہ : پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ گورنرسندھ محمد زبیر بہت زیادہ بول رہے ہیں، ہوش میں رہیں، زیادہ آگے بڑھے تو ان کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے، عمران خان کی ذاتی زندگی پربہت سے سوالات ہیں۔ ان خیالات…

ایم کیو ایم نے اے پی سی کا کوئی ایجنڈا پیش نہیں کیا، نثار کھوڑو

کراچی: پیپلزپارٹی کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا کوئی ایجنڈا اور دعوت نامہ پیش نہیں کیا، فاروق ستار کا الزام بے بنیاد ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے…

اسلحے کی سیاست کرنے والے چھپ رہے ہیں، نثار کھوڑو

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر وزیر نثارکھوڑونے کہا ہے کہ جیالے 2018 کے انتخابات کے لیے تیار ہوجائیں، آئندہ الیکشن میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو کامیاب کروا کر وزیر اعظم بنانا ہے، شہر قائد میں اسلحے کی سیاست کرنے والے آج چھپنے پر…

انگلی کے اشارے پر حاصل کامیابی سازش تصور ہوگی، مولا بخش چانڈیو

حیدر آباد / کراچی : مشیرِ اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ انگلی کے اشارے پر حاصل کی گئی کامیابی سازش تصور کی جائے گی جبکہ صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے کا کہنا ہے کہ عمران خان یوٹرن کرلیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماؤں…

اسٹیٹ بینک کو لاہور منتقل کرنیکی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، نثار کھوڑو

کراچی : پیپلزپارٹی سندھ کے نومنتخب صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو لاہور منتقل کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، انہوں نے کہا کہ کراچی میں تعصب کی سیاست اور دہشت گردی نے بہت کچھ برباد کیا ہے، گھر کے بھیدی اور جرم کے ساتھی اب…

جرم کے ساتھی ایک دوسرے کے راز کھول رہے ہیں، نثار کھوڑو

کراچی: پیپلزپارٹی سندھ کے نومنتخب صدر نثار کھوڑونے کہا ہےکہ شہر قائد میں تعصب کی سیاست اور دہشت گردی نے بہت کچھ برباد کیاہے، گھر کے بھیدی اور جرم کے ساتھی اب ایک دوسرے کے راز کھول رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں کارکنوں سے…