The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

opposition leader khursheed shah

حکومت چار ماہ کے مینڈیٹ سے آگے نہ بڑھے، خورشید شاہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پر دباؤ ڈالیں گے کہ وہ چار ماہ کے مینڈیٹ سے آگے نہ بڑھے، حکومت صرف روزمرہ اخراجات کا بجٹ پیش کرے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے عوامی نمائندوں سے سیکورٹی واپس لینے کے معاملے پر رد عمل…

وزیراعظم اورعمران خان جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں،خورشید شاہ

قائد حزبِ اختلاف خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ڈگڈگی نہیں بجارہے، وزیراعظم کا اشارہ کسی اور طرف تھا، وزیراعظم اورعمران خان جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں خورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان ڈگڈگی نہیں…

خورشید شاہ نے وفاق کو سندھ کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی تنبیہہ کردی

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز اختیارات پر وزیراعظم نوازشریف کی مسلسل خاموشی معنی خیز ہے، خورشید شاہ نے وفاق کو سندھ کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی تنبیہہ بھی کردی۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ…

اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس، لوڈشیڈنگ پر یوم سوگ منانے کافیصلہ

کراچی : قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے لوڈشیڈنگ پر جمعہ کو یومِ سوگ منانے کا فیصلہ کرلیا، قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ گرمی سے مرنے والے افراد کی ذمہ دارحکومت ہے۔ قائدِ حزب اختلاف خورشید شاہ کی زیرِصدارت اپوزیشن…

دوہزار اٹھارہ تک بجلی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا، خورشید شاہ

سکھر: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ دوہزار اٹھارہ تک بجلی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا، ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں چل رہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شدید…

بجلی کا بحران نواز حکومت کو لے ڈوبے گا، خورشید شاہ

سکھر: قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بجلی کا بحران نواز حکومت کو لے ڈوبے گا، لوڈ شیڈنگ نےعوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ شہری لوڈشیڈنگ کے باعث ازیت کی زندگی…

حکومت اور تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیئے

اسلام آباد: عمران خان کی محنت رنگ لے آئی طویل گفت و شنید کے بعد حکومت نے عدالتی کمیشن قائم کر دیا،معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پنجاب ہائوس اسلام آباد میں عدالتی کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط ہو گئے، معاہدے پر حکومت کی جانب سے اسٰحق ڈار جبکہ…

خورشید شاہ کا جوڈیشل کمیشن کے قیام پر وزیرِاعظم کو مبارکباد کا خط

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر وزیرِاعظم کو مبارکباد کا خط لکھ دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے…

نوازشریف غلطیوں پر غلطیاں کررہےہیں، اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان میں الیکشن سے پہلے دھاندلی کا منصوبہ بنارہی ہے، نوازشریف غلطیوں پر غلطیاں نہ کریں۔ گلگت بلتستان کے اعلی سرکاری عہدوں پر ن لیگ کے من پسند افراد کی تقرری پر پیپلزپارٹی کی…

پیٹرول بحران گورننس کی ناکامی ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قائدِ حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  پیٹرول بحران گورننس کی ناکامی ہے، ہمارے دور میں پیٹرول مہنگا اور بجلی سستی تھی، آج پیٹرول سستا اور بجلی مہنگی ہے۔ قومی اسمبلی کے…