The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

opration

سندھ میں پہلی بار رعشہ کے مریض کے دماغ میں پیس میکر لگانے کا آپریشن

کراچی : ہاتھوں کی کپکپاہٹ دور کرنے کیلئے سندھ میں پہلی بار رعشہ کے مریض کے دماغ میں پیس میکر لگانے کا آپریشن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں پہلی بار رعشہ کے مریض کے دماغ میں پیس میکر لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، پیچیدہ نوعیت…

رینجرزکو پنجاب میں 60 دن کے خصوصی اختیارات مل گئے

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے رینجرز کو صوبہ پنجاب میں 60 روز کیلئے اختیارات دینے کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت نے آپریشن کیلئے رینجرز کے پانچ ونگ مانگے ہیں۔ تفصییلات کے مطابق پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی کمان اب رینجرز سنبھالے گی،…

سندھ بھرمیں آپریشن جاری رہے گا، ڈی جی رینجرز

کراچی : ڈی جی رینجرز میجرجنرل محمد سعید کا کہنا ہے ٹارگٹڈ آپریشن کراچی سمیت سندھ بھر میں جاری رہے گا، دہشت گردوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ دہشت گردوں ،عسکری ونگ، اغوا۔کاروں اور بھتہ خوروں کا خاتمہ یقینی…

وزیر اعظم نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری کامیاب

لندن: وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹویٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم کی سرجری کامیاب ہوگئی ہے اور انہیں ایک گھنٹے میں آئی سی یو میں منتقل کردیا جائے گا۔ Surgery successful by The Grace Of Almighty. The Prime Minister is off the pump now.…

ایبٹ آباد میں افغانیوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع

ایبٹ آباد : حساس اداروں کی جانب سے افغانیوں کو پاک چین راہداری منصوبہ اور ایبٹ آباد کی سیکورٹی کیلئے رسک قرار دئیے جانے کے بعدایبٹ آباد کینٹ کی حدودمیں افغانیوں کونکالنے کیلئے پولیس اور کینٹ بورڈ نے آپریشن شروع کر دیا۔ کالج روڈ پر…

مقابلے میں 3 دہشت گرد ہلاک : مختلف علاقوں سے 40 ملزمان گرفتار

کراچی : ملٹری پولیس کے اہلکاروں کی شہادت کے بعد دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں تیز کردی گئیں ہیں، مختلف مقابلوں میں تین ملزما ن ہلاک ہوئے جبکہ مختلف علاقوں سے ایک ملزم اور 40سے زائد ملزمان زیر حراست اسلحہ برآمد کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق…

اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی میں ہوگا

کراچی : اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں بعض ذرائع کے اندرون سندھ میں کالعدم تنظیموں کی جانب سےمضبوط نیٹ ورک کے قیام کےدعویٰ پرکراچی آپریشن کادائرہ اندرون سندھ تک بڑھانےپر بات ہوگی۔ شہرقائد میں امن و امان کی صورتحال…

سی اے اے کا تمام ایئرلائنز کے کاک پٹ اور کیبن کریو کے طبی معائنے کی ہدایت

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے کاک پٹ اور کیبن کریو کے طبی معائنے کی ہدایت کردی اگر کوئی پائلٹ نشے میں پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس بات کا فیصلہ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے صدارت تمام…

راجن پور میں رینجرز اور پولیس کا آپریشن، ڈاکوؤں کے گرد گھیرا تنگ

راجن پور: کچے کے علاقے راجن پور میں رینجرز اور پولیس نے آپریشن کرکے چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت بیس ڈاکوؤں کوگھیرے میں لے لیا۔ چھوٹو گینگ کے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑے سرچ آپریشن کاآغاز کیا۔…

ڈاکٹرطاہرالقادری کا ڈنمارک کے اسپتال میں آپریشن آج ہوگا

لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا آج ڈنمارک کے نجی ہسپتال میں آپریشن ہو گا۔ ترجمان پاکستان عوامی تحریک کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ایک ہفتہ سے ڈنمارک میں زیرعلاج ہیں۔ دورہ آسٹریا کے دوران ڈاکٹر…