The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

pabandi aid

امریکہ نے ایران پرمزید نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن: امریکہ نے ایران کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربے کے بعد اس پر مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں، ایران کی تیرہ شخصیات اور بارہ کمپنیاں بھی اس پابندی کی زد میں آ گئیں، ایران نے کہا ہے کہ وہ ایک ناتجربہ کار شخص کی دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں…

حکومت نے شیشے کی درآمد پر پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں شیشے (نشہ) کی درآمد پر پابندی عائد کردی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا، اطلاعات کے مطابق وزارت تجارت نے شیشے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق…

پنجاب کی 63 کالعدم تنظیموں پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد

لاہور: پنجاب حکومت نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے حوالے سے 63 کالعدم تنظیموں پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی حکومت نے اس سلسلے میں کالعدم تنظیموں کی فہرست ضلعی ایڈمنسٹریٹرز کو ارسال کردی ہے تاکہ پابندی کا عملی نفاذ ممکن ہوسکے۔ تفصیلات کے…

سپریم کورٹ نے کراچی میں نئے بل بورڈز پر پابندی عائد کردی

کراچی : سپریم کورٹ نے کراچی میں نئے بل بورڈز اور ہورڈنگز لگانے پر پابندی عائد کردی۔ گھروں کی چھتوں اورعمارتوں پر لٹکے بورڈز ہٹانے کا حکم دے دیا، عدالت نےاٹارنی جنرل پربرہم ہوتے ہوئےکہا کہ زمزمہ اسٹریٹ پربل بورڈ لگے ہیں جائیں جاکر دیکھ…

روسی ٹینس اسٹارماریہ شراپوا پر 2 سال کی پابندی عائد

لندن : روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا پر 2سال کی پابندی عائد کردی گئی، آئی ٹی ایف نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر سزا سنا دی۔ جنوری میں ماریہ شراپوا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیاتھا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے سابق نمبر ون روسی…