The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PAF

ورلڈ تھیلیسیمیا ڈے، پاک فضائیہ کی موذی مرض میں مبتلا بچوں کو بیسز کی سیر کی دعوت

لاہور :  پاک فضائیہ نے ورلڈ تھیلیسیمیا ڈے کے موقع پراس موذی مرض میں مبتلا بچوں کو سرگودھا اور لاہور بیس کی سیر کی دعوت دی، بچوں نے فائٹر پائلٹس اور  زمینی عملےکےساتھ وقت گزارنےکی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے…

وطن کی فضائی حدود کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں: ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان

کراچی: ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ وطن کی فضائی حدود کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، ہم قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے. ان خیالات کا اظہار ایئر چیف نے پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں گریجویشن پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے…

رائل ایئرفورس ایروبیٹکس ٹیم ریڈایروز آج کراچی سی ویو پر فضائی کرتب دکھائےگی

کراچی : برطانیہ اور پاکستان کے درمیان 70 سالہ دوستی کا جشن منانے کے لئے پاک فضائیہ پہلی مرتبہ رائل ایئرفورس کے تعاون سے آج سی ویو پر فضائی مظاہرہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ریڈ…

یوم دفاع ہمیں بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ،سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد : پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے یوم دفاع ہمیں بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ، عظیم قربانیوں کی لازوال مثالیں آئندہ نسلوں کیلئےمشعل راہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ نے یومِ…

پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ایئرمارشل انعام الحق انتقال کرگئے

راولپنڈی : پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ائیرمارشل ریٹائرڈ انعام الحق راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کی 1965 اور 1971 کی جنگوں میں نمائندگی کرنے والےائیر مارشل ریٹائرڈ انعام الحق راولپنڈی میں انتقال کرگئے…

بھارتی ایئرچیف کی گیدڑ بھپکیاں، پاک فضائیہ کی تمام فارورڈآپریٹنگ بیسز کو آپریشنل کردیا گیا

اسکردو : دشمن کے دانت کھٹے کرنے کیلئے پاک فضائیہ تیار ہے، بھارتی ایئرچیف کی گیدڑ بھپکیوں کے بعد پاک فضائیہ کی تمام فارورڈآپریٹنگ بیسز کو آپریشنل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برف کے دیوہیکل پہاڑوں پر جنگی طیاروں کی گھن گرج، فضا کا سینہ…

جھنگ: پاک فضائیہ کا میراج طیارہ گر کر تباہ

جھنگ:  پاک فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔ فضائیہ کے ایک ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا میراج طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ اچانک جھنگ میں اٹھارہ ہزاری کے قریب موضع بھٹیاں والا کے قریب طیارے میں…

پاک فضائیہ کا اسکواڈرن نمبر9، رائل ایئرفورس اسکواڈرن جڑواں قرار

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے شہرہ آفاق نمبر نو اسکواڈرن اور رائل فضائیہ کے نمبر نو اسکواڈرن کو جڑواں قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرفورس بیس مصحف میرمیں ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی، پاک فضائیہ کےشہرہ آفاق ملٹی رول نمبر نو…

ایئرفورس کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں‌ برطانوی ایئرچیف مارشل کی شرکت

رسالپور: پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں برطانوی ایئرچیف مارشل نے خصوصی شرکت کی، انہوں نے پاکستانی فورسز کی وطن سرفروش خدمات کو سراہا. تفصیلات کے مطابق پی اے ایف اکیڈمی اصغرخان میں 118 کمبٹ سپورٹ کورس کی…

پاک فوج نے 50 ویں سی ون تھرٹی طیارے کی اوور ہالنگ مکمل کرلی

اسلام آباد:  پاک فضائیہ نے 50 ویں سی ون تھرٹی طیارے کی اوورہالنگ مکمل کرلی ہے‘ اس حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےایئرچیف مارشل سہیل امان کاکہنا تھا کہ پاک فضائیہ کے جوان محنت اور لگن سے تکینیکی مسائل سمیت ہر چیلنج پر کامیابی سے قابو…