The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

pak Army

فضل اللہ ہلاکت: اشرف غنی کا آرمی چیف سے رابطہ، واقعے کی تصدیق

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے تحریک طالبان کے دہشت گرد ملا فضل اللہ کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف کو افغان صدراشرف غنی نے…

محمود خان اچکزئی ملک دشمن منظور پشتین کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

پشاور: پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی ملک دشمن عناصر منظور پشتین کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمود خان اچکزئی کھل کر ریاست دشمن عناصر کی پشت پناہی کرنے لگے ہیں، فوج کے خلاف نعرے لگانے اور فوج کو…

پاک آرمی اور فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں، روایتی فائر پاور کا مظاہرہ

راولپنڈی : پاک فوج اور پاک فضائیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں کی گئیں، جس میں جوانوں نے روایتی فائر پاور صلاحیت کا مظاہرہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جہلم کے قریب پاک آرمی اور فضائیہ نے مشترکہ مشترکہ فوجی مشقیں…

امن کے مشترکہ قومی سفر میں پاکستانی میڈیا کا شکر گزار ہیں: آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے امن کے مشترکہ سفر میں پاکستانی میڈیا کے بھرپور تعاون پر شکریہ کا پیغام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے پاکستان میں امن کی کوششوں اور قوم کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے سفر میں…

پاک فوج نے ایل او سی پربھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی : پاک فوج نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی جاسوس ڈرون کو مارگرایا، چری کوٹ سیکٹر میں آنے والا ڈرون تحویل میں لے لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں پاکستانی فضائی حدود…

پاک فوج یمن جنگ کا حصہ نہیں، صرف ٹریننگ مشن پرجارہی ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد : وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ایک ہزار اہلکار سعود ی فوج کی تربیت اور رہنمائی کیلئے بھیجے جائیں گے، ہمارے فوجی یمن جنگ کاحصہ نہیں ہیں، چیئرمین سینیٹ نے خرم دستگیر کے بیان کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔  چیئرمین…

پاک فوج اورعدلیہ کی وجہ سے پاکستان آج تک سلامت ہے، پیرپگارا

نوشہرو فیروز : حروں کے روحانی پیشوا پیرپگارا نے کہا ہے کہ پاکستان آج پاک آرمی اور عدلیہ کی وجہ سے سلامت ہے۔ ملک بچانے کے لیے جو کام حکمرانوں کو کرنا تھا وہ پاک آرمی اور عدلیہ نے کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیر صبغت اللہ شاہ راشدی نے…

پانچ سو طلباء اور اساتذہ نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا

راولپنڈی : ملتان کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اوراساتذہ نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا، 500سے زائد طلبہ اور اساتذہ نے ملتان گیریژن میں پاک فوج کی صلاحیتوں کا مظاہرہ دیکھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملتان کے…

ضمنی الیکشن لودھراں، مسلم لیگ (ن) فاتح، علی ترین ہار گئے

لودھراں : جہانگیرترین کی نا اہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست 154 لودھراں میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں شیر نے بَلے کو پچھاڑ دیا جب کہ تیر فضا میں اُڑان بھرنے سے پہلے ہی زمین بوس ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر حتمی اور غیر…

نانگا پربت: غیرملکی کوہ پیماؤں کو بچانے کے لیے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

کراچی: پاک فوج کی جانب سے نانگا پربت پر پھنسے دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ غیر ملکی کوہ پیماؤں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے…