The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

pak fouj

چھوٹوگینگ آپریشن : پاک آرمی کے دستوں نے پوزیشن سنبھال لیں

رحیم یارخان : کچے کے علاقوں کا تمام کنٹرول پا ک آرمی نے سنبھال لیا،پولیس اپنی پوزیشن سے پیچھے آگئی، پولیس نے سہولت کاروں کیخلاف سر چ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیرراناثناءاللہ کا کہنا ہےکہ اڑتالیس گھنٹے میں قوم کو خوشخبری…

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 9دہشت گرد ہلاک

شوال: سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرکے نو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی گزشتہ شب بر مند کے علاقے میں مصدقہ اطلاعات پر کی گئی۔ کارروائی پاک افغان بارڈر کے قریب کی گئی جس کے دوران نو…

شوال میں شہید جوانوں کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں، فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ شوال میں شہیدجوانوں کی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرتےہیں۔ یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، ڈاکٹر فاروق…

شمالی وزیرستان : پاک فوج کی فضائی کارروائی،17 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان : آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کے دہشت گردوں پر تابڑ توڑ حملے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تازہ ترین کارروائی شمالی وزیرستان میں کی گئی۔ پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب کامیاب کارروائیاں کر…

ضرب عضب: ڈیڑھ سال میں 3400دہشتگرد ہلاک 458جوان،افسران شہید ، آئی ایس پی آر

روالپنڈی: دہشتگردوں کی کمر توڑکرانفرااسٹرکچرتباہ کردیا، ضرب عضب میں ڈیڑھ سال کے دوران تین ہزار چارسودہشتگرد ہلاک آٹھ سو سینتیس ٹھکانے تباہ جبکہ چار سو اٹھاون جوانوں اور افسران نے جام شہادت نوش کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے آپریشن ضرب عضب…

سانحہ کراچی کے ذمہ داران کو ہرقیمت پر کٹہرے میں لایا جائیگا، آرمی چیف

کراچی : ملٹری پولیس اہلکاروں کی شہادت پر آرمی چیف نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے خفیہ ایجنسیز اور سیکیورٹی اداروں کو ہر حد تک جانے کی ہدایت کر دی۔ آرمی چیف نے کراچی میں ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ…

آرمی چیف دوروزہ سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی نائب وزیر دفاع اور بری فوج کے نائب کمانڈر نےآرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ رائل سعودی فورسز کے چیف آف سٹاف جنرل…

پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا بحالی معذوراں ادارہ کا دورہ

راولپنڈی : پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ مادر وطن کیلئے اپنی جان اور اعضاء سے بڑی کوئی قربانی نہیں ہو سکتی ۔ پاک فوج کے ادارہ بحالی معذوراں کے دورے کے موقع پر انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو جنگی ہیروز پر فخر ہے۔ دہشت…

پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی: بائیس دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی : آہریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقےدتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرکے بائیس دہشت گرد ہلاک کردیئے، جبکہ دہشت گردوں کے چھ ٹھکانے بھی تباہ…

ضمنی انتخابات کل ہونگے، فوج کی زیرنگرانی انتخابی سامان کی ترسیل

لاہور : حلقہ این اے 122 اور پی پی 147 میں ضمنی انتخاب کا معرکہ کل ہو گا،اتوار کے روز ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے فوج کی نگرانی میں انتخابی سامان کی ترسیل کے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ این اے ایک سو بائیس سےچار سیاسی جماعتوں کے بارہ…