The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pak Sar zameen party

ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کی پی ایس پی میں شمولیت

کراچی: ایم کیو ایم کے ایک اور رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سلیم بندھانی نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے، سلیم…

عوامی مسائل کے حل کیلئے سب کےپاس جائیں گے، مصطفیٰ کمال

کراچی : پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عوام کیلئےہرکسی کےپاس جائیں گے، چاہتےہیں کہ عوام کے مسائل حل اور پریشانی کاخاتمہ ہو۔ یہ بات انہوں نے فکشنل مسلم لیگ کے سربراہ پیرپگارا سے ملاقات کے بعد صدر الدین شاہ کے ساتھ پریس…

لندن میں بانی متحدہ کی رہائش گاہ پر پی ایس پی کارکنا ن کا مظاہرہ

لندن : پی ایس پی کارکنان نے بانی ایم کیوایم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے کی قیادت پی ایس پی رہنما رضاہارون نے کی، رہنما ایم کیو ایم لندن مصطفیٰ عزیز آبادی ودیگر نے مظاہرین کی ویڈیو بھی بنائی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں…

مصطفیٰ کمال کا کراچی کے بعد حیدر آباد میں بھی دھرنے کا اعلان

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کراچی کے بعد حیدر آباد کے مسائل کے حل کے لیے بھی جدوجہد کرنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ ماہ اٹھارہ روز تک کراچی پریس کلب کے باہر دھرنے کے بعد احتجاج کو دوسرے مرحلے میں تبدیل کر کے 14 مئی کو ملین…

ہمیں ہمارے حقوق ہرحال میں چاہئیں، مصطفیٰ کمال

کراچی : پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں ہمارے حقوق ہرحال میں چاہئیں، کراچی کے عوام اب باہر نکلیں، آئندہ نسل کوہم بہترین پاکستان دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنے کے موقع پر…

بانی ایم کیوایم نے نریندر مودی سے مدد مانگ لی

لندن : بھارتی مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی بانی ایم کیوایم کو مسیحا نظرآنے لگے۔ پاکستان مخالف نعروں کے بعد بانی ایم کیوایم نے بھارت سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے بیان کی مذمت کردی۔ تفصیلات کے مطابق یوم…

مردم شماری کے حوالے سے سندھ کی سیاسی جماعتوں کو تحفظات

کراچی : مردم شماری کا آغاز آج سےہورہا ہے لیکن سندھ کی بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو کسی نہ کسی طرح مردم شماری کے طریقہ کار پر تحفظات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں انیس سال بعد آج سے مردم شماری کا آغاز ہورہا ہے لیکن چند سیاسی جماعتیں…

کوئی بھی طاقت ہمیں اپنے مقصد سےنہیں ہٹا سکتی، مصطفیٰ کمال

کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوئی بھی طاقت ہمیں اپنے مقصد سےنہیں ہٹا سکتی، پی ایس پی روایتی سیاسی جماعت نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ہاؤس میں پاک سرزمین پارٹی کے ذمہ داران سے خطاب…

کیمرے کے پیچھے فاروق ستار ہمارامؤقف مانتےہیں، مصطفیٰ کمال

پشاور : پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بانی ایم کیوایم کو بھارت نے بچایا، کیمرے کے پیچھے فاروق ستار ہماراموقف مانتےہیں، حماد صدیقی نے ابھی تک ہم سے رابطہ نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں دھواں دار…

انیس قائم خانی نے کوئی جُرم نہیں کیا، مصطفی کمال

کراچی: مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے انیس قائم خانی نے کوئی جُرم نہیں کیا ان کی ضمانت کیلیے درخواست دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انیس قائم خانی کی گرفتاری کے پر ردعمل کےاظہار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا…